1 / 79

Family System

LECTURE-8. Family System. Course Flow. Wisdom System Belief System Educational System Spiritual System Morality System Human Rights System Dealing system Family System Social System Economic System Political System Revival & Growth System. 110%. 100. 100. 90. 90. 85.

elwyn
Download Presentation

Family System

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. LECTURE-8 Family System

  2. Course Flow • Wisdom System • Belief System • Educational System • Spiritual System • Morality System • Human Rights System • Dealing system • Family System • Social System • Economic System • Political System • Revival & Growth System

  3. 110% 100 100 90 90 85 90% 80 75 70 70% 60 60 55 50 50 50 50 50 50% 30% 10% -10% 5 10 15 20 25 30 35 40 45 50 55 60 65 70 75 80 Age (years) Are we free by nature?

  4. کیا ہم فطرتاً آزاد ہیں؟ 110% 100 100 90 90 85 90% 80 75 70 70% 60 60 55 50 50 50 50 50 50% 30% 10% -10% 5 10 15 20 25 30 35 40 45 50 55 60 65 70 75 80 Age (years) انحصاریت کی اقسام : معاشی جنسی بقائے نسلمحبتمعاشرتی میل جول مقام تحفظ

  5. کیا ہم آزاد ہیدا ہوئے ہیں۔ کیا اس دنیا میں اکیلا رہنا ممکن ہے۔ نہیں بلکہ انسان محتاج ہے اللہ کے مختلف وسائل پر۔ ضرورت پڑتی ہے خاندان کی، اساتذہ کی، رشتہ داروں کی، ان سب سے مل کر ہی انسانی زندگی برقرار رہتی ہے بلکہ وجود میں آتی ہے۔ ویسے بھی ایک مسلمان اس دنیا میں آزاد نہیں ہے۔

  6. ابتدائی زندگی پر غور کریں تو انسانی بچہ ایک بکری کے بچہ سے ھی زیادہ کمزوہ ہے، بکری کا بچہ کچھ ہی دیر میں پیروں پر کھڑا ہوجاتا ہے مگر انسان کے بچہ کو سب سےزیادہ محتاجی ابتدائی ایام میں ہوتی ہے، اگر کوئی بھی اس کا خیال نہ کرے تو اس کی موت بظاہر یقینی ہوتی ہے۔ اور جیسے جیسے عمر بڑھتی جاتی ہے انسان دوسروں کا محتاج ہوتا جاتا ہے،یوں مل جل کر رہنا انسانی ضرورت ہے۔ اسی لئے دیں کے اکثر ہدایات اسی پہلو کے لئے ہے۔ جیسے ہم نے پڑھا حقوق العباد، اخلاقیات، معاملات۔ آج ہم اسی سلسلے میں خاندانی نظام پڑھ رہے ہیں۔ یوں ہم اجتماعیت کا آغاز کررہے ہیں اور اجتماعیت کا آغاز ایک دوسرے پر انحصار سے ہے جس کا پہلا مظہر ہوتا ہے خاندان۔

  7. Outcome of Socialist Experience Founding Principle : Enforced Equality

  8. خاندانی نظام کے سلسلے میں انسان نے بھی اپنے عقل کے گھوڑے دوڑائے۔ پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ سوشلزم کا خاندانی نظام پر کیا اثر پڑا۔ سوشلزم یا کمیونزم کی بنیاد ہے جبری مساوات چاہے کوئی کمزور ہو یا طاقتور ہو سب ایک ہی لاٹھی سے ہانکے گئے انتہائی محدود ملکیت، انتہائی ضرورت کی اشیاء جسیے لباس تو افرادی ملکتی ہوسکتی ہے مگر جو پیداوار میں کام آئے وہ مملکت کی ملکیت مثلا گھر ومارات کاروبار فیکٹریاں

  9. Atheism became official "religion". Family system termed as evil of Capitalism. Marriages founded on religion declared void. Children will be state property (1927). Women declared state property Husbands' rights frozen. Children encouraged to spy against parents. Cohabitation was allowed. Out of wedlock children's status made equal to legitimate children. Abortion centers created in abundance. Actions taken

  10. اشتراکیت کا تجربہ بنیادی اُصول: جبری مساوات اٹھائے گئے اقدامات دہریت سرکاری مذہب قرار پایا خاندانی نظام سرمایہ داری کی ایک بدی تصور کیا گیا مذہب کی بنیاد پر شادیاں منسوخ بچے ریاست کی ملکیت قرار پائے (1927( عورتیں ریاست کی ملکیت قرار پائیں شوہروں کے حقوق منجمد کردیئے گئے بچوں کو والدین کے خلاف اکسانے کی ترغیب دی گئی بغیر نکاح کے ایک ساتھ رہائش کی اجازت اسقاط حمل کے مراکز کا کثرت سے قیام ناجائز بچوں کو معاشرے میں برابر کا مقام دیا گیا

  11. Outcome of Socialist experiments Results (within 10 years): • Children stated to flocking in the streets like stray dogs. • Children crimes sky rocketed (assault, theft, robbery, killing) (7million). • Abortion increased to 3/4th (1934). • Divorce rate increased (100 marriages vs 138 divorces)

  12. برآمدہ نتائج 10 سال کے اندر: بچے آوارہ جانوروں کی مانند سڑکوں پر غول در غول کم سن بچوں کے جرائم آسمان سے باتیں کرنے لگے (مار دھاڑ، چوری، ڈکیتی، قتل) (7 ملین( اسقاط حمل 75فی صد تک تجاوز کرگیا (1934( طلاق کی شرح میں اضافہ (100 نکاح بمقابلہ 138 طلاق(

  13. Lenin realized : "Destruction of family is destruction of society and nation" Cohabitation treated as criminal offence. Children's upbringing entrusted to parents (1935). Abortion made a criminal office (killing). Marriage treated a social value Penalties imposed on divorce. Tax imposed on unmarried men and women Creation of maternity home. Allowances given for children rearing. Action: Back to Nature

  14. (1) لینن کو یہ احساس ہوگیا کہ ”خاندان کی تباہی پورے معاشرے اور قوم کی تباہی ہے۔“ بغیر نکاح کے ایک ساتھ رہنے کو جرم گردانا گیا۔ (3) بچوں کی پرورش والدین کے ذمہ سونپی گئی۔ ( 4) اسقاطِ حمل ایک جرم قرار پایا (قتل) (5) نکاح کو ایک معاشرتی اقدار کے طور پر تسلیم کیا گیا۔ طلاق پر جرمانہ / سزا عائد کی گئی۔ (7) غیر شادی شدہ مردوں اور عورتوں پر ٹیکس عائد کیا گیا۔ میٹرنٹی ہوم تعمیر کیے گئے۔ (9) بچوں کی پرورش کے لئے الاوٴنس دیا گیا۔ فطرت کی طرف واپسی کا قدم

  15. غور کیجئے ، یہ باتیں اسلامی تعلیمات سے قریب تر نہیں ہیں کیا ؟؟؟ کیونکہ اسلام ہی ، ہی ، ہی دین فطرت ہے۔ ان الدین عند اللہ الاسلام مگر چونکہ اپنی عقل استعمال کی جارہی ہے اس لئے بے اعتدالی کہاں تو شادی کی حوصلہ شکنی ہورہی تھی اور اب طلاق پر پابندی لگائی جارہی ہے۔ کہاں تو جنسی بے راہ روی کو پروان چڑھایا جارہا تھا اور اب غیر شادی شدہ پر جرمانہ نافذ کیا جارہا ہے ایک حدیث کے مطابق صرف ایک ہی راستہ یعنی صراط المستقیم جنت کی طرف لے جاتا ہے بقیہ جتنے راستے ہیں وہ دوزخ کی طرف لے جاتے ہیں۔

  16. تفہیم القرآن ۔ تفسیر سورہ مائدہ آیت ١٢ کے ضمن میں

  17. اس سلسلے میں گزارش ہے کہ تفہیم القرآن سورہ مائدہ آیت ١٢ کی تفسیر پڑھئے۔ اور اسلام کے علاوہ دیگر جتنے بھی نظام تہذیب مذاہب ہیں وہ جاہلیت ہیں، اس کو سمجھنے کے لئے جناب قطب شہید کی کتاب معالم فی الطریق کا ترجمہ جادہ و منزل ضرور پڑھئے

  18. Outcome of Capitalist Experience • Founding principles: • Separation of Religion & State functions • Concept of free will and Individual Liberty

  19. سرمایہ دارانہ نظام کا تجربہ بنیادی اُصول : ریاست اور مذہب کی علیحدگی مادر پدر آزادی کا تصور

  20. Children killed before birth (50%) Abortions of unmarried women Abortions of married women 81% 19% • 5.5 million pregnancies per year (2.8 million children killed) • Pregnancies rate between married and unmarried women same Abortion

  21. اسقاطِ حمل 50فی صد بچوں کا پیدائش سے پہلے ہی قتل اسقاط حمل غیر شادی شدہ خواتین کا اسقاط حمل شادی شدہ خواتین کا 81% 19% سالانہ5.5 ملین حمل … 2.8 ملین بچوں کاقتل شادی شدہ اور غیر شادی شدہ عورتوں میں حمل کا برابر تناسب

  22. Women living under Cohabiting relationship are subjected to much higher Domestic Violence than those under marriage 10 9 8 7 6 5 No of times 9 4 3 6 5 2 3 1 2 0 Killing Physical Severe Violent Aggression Aggression Violence Crimes

  23. بغیر نکاح کے تعلقات رکھنے والے افراد کے دماغی و نفسیاتی مسائل میںتیزی سے اضافہ 10 9 8 7 6 5 No of times 9 4 3 6 5 2 3 1 2 0 Killing Physical Severe Violent Aggression Aggression Violence Crimes

  24. 5.8 5.1 6 4.1 5 4 Depression attacks in one year 2.4 3 1.5 2 1 - Divorced twice Cohabiting Divorced once Never married Married Mental health problems dramatically increase outside of marriage

  25. 70% 60% 60% 50% 38% 40% 30% 22% 20% 20% 10% 8% 10% 0% Academic Performance Behavioral Problems Health Problems Developmental Problems regarding children are Less Common In Two-Parent Families

  26. 70% 60% 60% 50% 38% 40% 30% 22% 20% 20% 10% 8% 10% 0% Academic Performance Behavioral Problems Health Problems Two-parent families میں بچوں کی پرورش کے ضمن میں پیش آنے والے مسائل نسبتاً کم ہیں

  27. 7 6 5 4 3 6 5 5 2 1 2 2 2 0 Imprisonment Unsafe Sex Poverty Death/ Health Drinking Drug Addition Note: Keeping scale of married family men to 1 Single men more likely to indulge in high risk behavior

  28. 7 6 5 4 3 6 5 5 2 1 2 2 2 0 Imprisonment Unsafe Sex Poverty Death/ Health Drinking Drug Addition Note: Keeping scale of married family men to 1 اکیلا آدمی زیادہ جرائم میں ملوث ہوتا ہے

  29. Interview with JennaJameson: a biggest female star in the history of adult movies Question: And if your daughter one day said to you, if you had a daughter, if she came to you and said that she wanted to get into that industry? Answer: I'd tie her in the closet. Only because this is such a hard industry for a woman to get ahead and get the respect that she deserves. I fought tooth and nail to get to where I am, and it's not something that I would want my daughter to go through. It's not something that any parent would choose for their child. Question: So you would advise young women not to get involved in the industry? Answer: Not unless they had their head on completely straight and they knew that this is what they wanted to do. For my child, hey, I want them to go to college and be a doctor. http://www.cnn.com/2004/SHOWBIZ/books/08/27/jenna.jameson/

  30. جینا جیمسن (Jenna Jameson) سے انٹرویو فحش فلموں کی تاریخ کی سب سے بڑی اداکارہ سوال: اور اگر آپ کی کوئی بیٹی ہو اور ایک دن وہ آپ کے پاس آکر کہے کہ وہ بھی اس انڈسٹری میں جانا چاہتی ہے؟ جواب: میں اسے کوٹھری میں باندھ دوں گی کیوں کہ اس انڈسٹری میں ایک عورت کا کام کرنا اور عزت حاصل کرناجس کی وہ طلب گار ہےبہت مشکل ہے۔ مجھے یہاں تک پہنچنے کے لئے بہت کچھ کرنا پڑا ہے اور میں اپنی بیٹی کو اس مشقت سے کبھی نہیں گزرنے دوں گی۔ کوئی بھی والدین اپنے بچوں کے لئے یہ سب پسند نہیں کریں گے۔ سوال: تو کیا آپ نوجوان لڑکیوں کو اس کام کی طرف آنے سے منع کریں گی؟ جواب: صرف اس لئے نہیں کہ وہ بھی ذہن رکھتی ہیں اور انہیں معلوم ہے کہ وہ کیا کرنا چاہتی ہیں۔ لیکن میں اپنے بچوں کے لئے چاہوں گی کہ وہ کالج جائیں اور ڈاکٹر بنیں۔ http://www.cnn.com/2004/showbiz/books/08/27/jenna.jameson/

  31. THE DESTRUCTION • More than 50% divorce rate • More than 3m abortions annually • A woman raped every 3 minutes • 2 out of every 3 women suffer rape • In 1990, 1.2m out-of-wedlock births out of 4m total • In 2000, 400,000 non-marital births in teens • 84% children living in single parent homes • 63% of youth suicides from fatherless homes • 85% criminals of youths grew up in fatherless homes • 3m teens every year acquiring sexually transmitted diseases http://www.tanzeem.org/resources/articles/article.asp?id=34

  32. تباہی http://www.tanzeem.org/resources/articles/article.asp?id=34) 50 فی صد سے زائد طلاق کی شرح سالانہ 30 لاکھ سے زائد اسقاطِ حمل ہر 3 منٹ میں ایک عورت کا زنا ہر 3 میں سے 2 خواتین زنا بالجبر کا شکار 90 ءء میں کل 40 لاکھ میں سے 12 لاکھ ناجائز بچوں کی پیدائش 2000ءء میں نو عمر لڑکیوں سے4 لاکھ ناجائز بچوں کی پیدائش 84 فی صد بچے single-parent homes میں رہائش پذیر خودکشی کرنے والے 63 فی صد نوجوانوں کا تعلق بغیر باپ کے گھرانوں سے 85 فی صد جرائم پیشہ نوجوان بغیر باپ کے گھرانوں میں پرورش پاتے ہیں ہر سال 30 لاکھ نو عمر لڑکیاں (teenagers) جنسی بیماریوں کا شکار

  33. Islam - The natural Way فِطْرَةَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ Allah has designed human beings by nature; no change can be made in the nature of Allah's creation (Rome 30)

  34. اسلام: فطرت کا راستہ ”اللہ کی فطرت ہے جس پر اُس نے انسانوں کو پیدا کیا ہے ۔ اللہ کی بنائی ہوئی (فطرت) تبدیل نہیں کی جاسکتی۔“ (الروم: 30(

  35. PRINCIPLES OF FAMILY INTEGRATION 1. Lid on adultery / Emphasis on Nikah 2. One up position of husband 3. Significance of love b/w spouses 4. Conflict resolution 5. Rights of parents & other relatives

  36. خاندان کی مضبوطی کے اُصول • زنا کے تمام راستوں پر پابندی • شوہر کا ایک درجہ اوپر • (3) شوہر اور بیوی کے درمیان محبت کی اہمیت • تنازعات کا حل • (5) والدین اور دیگر رشتہ داروں کے حقوق

  37. Individual (Adultery) LID ON ADULTERY Allah (Taqwa) LONG TERM State (flogging) Society (Hijab) Family (Satar) TIME HORIZON SHORT TERM NEGATIVE IMPLICATIONS NARROW BROAD

  38. سب سے پہلی بات اسلام نے زنا پر صرف پابندی ہی نہیں بلکہ تمام راستے مسدود کردئے ۔ بنی اسرائل ٣٢ زنا کے قریب بھی مت جائو یہ کھلی گمراہی ہے۔ اس کے اسباب پر بھی پابندی لگادی گئی۔ گھر میں ستر، سورہ نور ٣٠ ٣١۔ زنا کے روک تھام میں نگاہوں کی حفاظت بھی۔ گھر سے باہر حجاب کے احکامات۔ ( احزاب ٥٩ جلباب) پورا کا پورا جسم چھپانا ہوگا۔ اس معاملے میں مکمل بھرپور بنیاد پرست بن جایئے ستر کے احکامات مولوی کا مذاق کہ ٹخنوں سے اوپر پائنچے اور خود اونچے شاٹس پہنتے ہیں عورت ، چہرہ ہاتھ پیر ، یہ کم از کم سطح ہے محرم کے سامنے عورت پر ہی اتنی پابندی کیوں۔ کیا وجہ ۔ ریاستی سطح پر سزائیں ۔ زنا، تہمت زنا ، تاکہ لوگ عبرت حاصل کریں۔ اساس : اللہ کا خوف، احتساب کوئی نہ دیکھ رہا ہو، اللہ تو دیکھ رہا ہے۔ وہ تمام ذرائع جو زنا کی طرف لے جانے کا سبب بن سکتے ہیں جیسے موسیقی میڈیا شراب گانے ان پر پابندی

  39. Objectives of Nikah Survival of human race Culmination of Deen Peace & Comfort Establishment of Integrated Society Safety from lewdness

  40. نکاح کے مقاصد اس سے مومن کے دین کی تکمیل ہوتی ہے۔ (حیا ایمان کا جز ہے (ترمذی) ) یہ انسان کے شرم و حیا کی ھفاظت کا ذریعہ۔ ذریعہ ہے انسان کی بقا کا۔ زنا عام ہوجائے تو ذمہ دار افراد کہاں سے ملیں گیں۔ امن سلامتی سکون کا ذریعہ ۔ الروم ٢١ شرم و حیا کی حفاظت بے حیائی سے بچاتا ہے۔ حدیث میں نکاح کی تلقین۔ اس سے فیملی مضبوط ہوتی ہے۔ سوسائٹی مضبوط ہوتی ہے۔ اگر ایک اینٹ بھی کمزور ہوگی تو دیوار کمزور ہوجائے گی۔

  41. HUSBAND: ADMINISTRATOR OF THE FAMILY الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاء بِمَا فَضَّلَ اللّهُ بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُواْ مِنْ أَمْوَالِهِمْ (Nissa 34) Men are the protectors and maintainers of women, because Allâh has made one of them to excel the other, and because they spend (to support them) from their means.

  42. گھر کا نظام چلانے کے لئے شوہر کو منتظم مورر کیا گیا ہے۔ النسا ٣٤ کے مطابق مرد عورت پر قوام، منتظم، ناظم، نگران، منیجر ہیں۔ اس لئے کہ اللہ نے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے اور اس لئے کہ وہ خرچ بھی کرتے ہیں مرد، باہر کے کام کے لئے، اس اسی طرح کی جسمانی صلاحیت دی گئی ہے، کفالت اسی کی زمہ داری دنیا میں اداروں کے انتظام اسی طرح۔ بہت سارے ڈائریکٹر ، ایک منیجنگ ڈائریکٹر ایک کلاس میں ایک ہی استاد۔ گھر میں مشورہ کرنے والے زیادہ، فیصلہ کا اختیار سربراہ گھر یعنی شوہر کو، تاکہ نظام چلے۔

  43. مردوں کو خوش فہمی ، مگر ایک درجہ زیادہ تو جوابدہی بھی زیادہ ہوگی۔ قو انفسکم و اھلیکم نارا ۔۔۔ تحریم ٦ مرد کو اپنے گھر والوں کے لئے جواب دہی کرنی ہوگی۔ عورتتوں کو غلط فہمی کہ اس ایت سے ان کا درجہ کم ہوجاتا ہے، نہیں، دین کا مزاج سمجھئے تم آرام سے سے گھر میں بیتھے رہو، مرد باہر جائے گا ، مشکلات محنت اس کے ذمہ۔ تاکہ وہ تمھاری خواہشات پوری کرے۔ ہر باہر کے مسئلہ سے عورت کو آزاد کردیا۔ اسی طرح تمھاری آخرت کی عافیت، مرد کا سوال۔ نکاح کا خرچ، ولیمہ، مہر صرف مرد کرے گا۔ یہ ہے الہی اسکیم، نظام کو چلانے کے لئے۔

  44. Taqwa is foundation of Family Relations يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالأرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا (النساء: 1) O mankind! Abide by your Lord, Who created you from one individual, and from him He created his mate and from the two of them, He raised a large number of men and women. Abide by Allâh through Whom you demand your mutual (rights), and (do not cut the relations of) the wombs (kinship) . Surely, Allâh is Ever an All­Watcher over you.

  45. تقویٰ : خاندانی تعلق کی بنیاد ”اے لوگوں! اپنے پروردگار کی نافرمانی سے بچو، جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا پیدا کیا پھر ان دونوں سے کثرت سے مرد و عورت پھیلا دیئے۔ اس الله کی کی نافرمانی سے بچو جس کے نام کا تم ایک دوسرے کو واسطہ دیتے ہو اور رحمی رشتوں کا پاس رکھو، بے شک الله تعالیٰ تم پر نگہبان ہے۔“ (النساء: 1)

  46. گھریلو زندگی کے حوالے سے قرآن میں بار بار تقوی، اللہ کا خوف، ناراضگی سے بچنا شوہر کو اپنے اختیارات کو اس اختیار سے موازنہ کرنا ہے، اسی طرح بیوی کو۔ قرآن پاک میں جہاں جہاں خاندان کاذکر وہاں تقوی کا ذکر بھی خطبہ نکاح میں چار آیات، چاروں میں تقوی نکاح سے پہلے فریقین اجنبی تھے، اللہ کے نام کے بعد اب قانونی تحفظ۔ اللہ کے نام کا لاج رکھو۔ دراصل یہ ہے Grass Root Level سے تبدیلی

  47. وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا And of His signs, He created for you wives from among yourselves, that you may find repose in them. (Rome 21) Natural Love b/w Husband & Wife ... a sign of Allah (swt)

More Related