1 / 29

شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھ نا شروع كيج یے آسان طر ی ق ے س ے سبق – ۲۵

اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv یا .3pg ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں جب بھی آپ اللہ اکبر سنیں سلائڈ بدل لیں. شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھ نا شروع كيج یے آسان طر ی ق ے س ے سبق – ۲۵ www.understandquran.com.

lee-gray
Download Presentation

شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھ نا شروع كيج یے آسان طر ی ق ے س ے سبق – ۲۵

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv یا .3pg ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں جب بھی آپ اللہ اکبر سنیں سلائڈ بدل لیں شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نمازكو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق –۲۵ www.understandquran.com اس بات کا دھیان رکھیں کہ آٓپ fonts ای میل یا ویب سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں

  2. اس سبق ميں امید ہے آپ7ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں

  3. نكاتِتعليم

  4. ایک آیت یا ذکر کی تشريح یہ نکات ہماری بہت مدد کریں گے: ۱۔ یہ (دعا ، احتساب ، پلان ، تبلیغ ) ہماری مدد کرتے ہیں ان کو ہماری زندگیوں میں لانے کی۔ ۲۔ اس طرح پڑھنا روحانی اور جذباتی اثر رکھتا ہے۔ (دماغ کے سیدھے طرف کا حصہ) اور اس لئے مزید بھروسا بڑھاتا ہے۔ ۳۔ معنے ( بنیادی لفظوں کے) ہماری مدد کرتے ہیں پیغام کو یاد رکھنے میں اور پیغام ہماری مدد کرتا ہے باقی کے لفظوں کے معنی یاد کرنے میں۔

  5. روزانہ پڑھنے والی آیتوں کا انتخاب بجائے اس کے کہ آپ متفرق آیتیں (کچھ ادھر سے کچھ ادھر سے) قرآن میں سے منتخب کریں، ہم نے روزانہ کی تلاوت کے لیے منتخب کی ہیں، کیونکہ • یہ منتخب آیتیں ہماری روز مرہ کی مشق کا حصہ ہیں • اعادہ خود بخود ضرور ہوجاتا ہے۔ • جب بھی ان میں سے کوئی لفظ کسی نئی شکل میں نمودار ہوتا ہے، تو ہمارے لیے آسان ہے ان منتخبات میں سے ایک مثال کو دہرانا ۔

  6. اعادہ کی ھدایات • براہ کرم ایک مثال یاد کرنے کی کوشش کریں تقریبا ہر ایک 100 لفظوں کی • جو الفاظ ہم نے کورس میں پڑھیں ہیں ان کو الگ الگ ابواب میں باندھے گئے ہیں۔ اس کے لیے یہاں پر ہم نے کوئی اصول نہیں اپنایا ہے • یہاں پر تقریباً 19 ابواب فہرست کیے گئے ہیں۔

  7. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check . 1 نہیں، نہیں۔۔۔۔

  8. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check . 2 یہ، وہ، ۔…

  9. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check . 3 وہ، وہ سب، تم، ۔۔۔

  10. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check . 4 کون، کیا، کیسے، ۔۔۔۔

  11. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check . 5 کب؟

  12. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check حروف جر6a. Prepositions -ه،-هُمْ،-كَ،-كُمْ،-ي، -نَا،-هَا along with

  13. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check حروف جر6b. Prepositions -ه،-هُمْ،-كَ،-كُمْ،-ي، -نَا،-هَا along with

  14. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check 7. أنْ، أنَّ، إن، إنَّ، ...

  15. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check 8. إنّمَا، لَوْ، ...

  16. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check 9a. صفات

  17. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check 9b. صفات

  18. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check . 10 نشانیاں ،آيات

  19. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check 11. أنبياء ، رُسُل

  20. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check . 12شیطان اور اسکو ماننے والے!

  21. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check 31. آخرة

  22. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check . 14 عقائد وغیرہ

  23. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check 51. دين...

  24. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check . 16 لوگ

  25. DPPR Ask Propagate Understand I+G Evaluate Plan Check 71. دنيا،...

  26. کیا آپ معنی بتا سکتے ہیں؟

  27. اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔! پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق لیں 20 ماشاءللہ، آپ ایک قدم چرھ چکے (جو تقریبا 10 گھنٹے کے برابر ہے) اس مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب صرف 19 قدم (190 گھنٹے) باقی رہ گئے ہیں! ہم دعا کریں کہ ہم کبھی نہ رکیں … 5 4 3 2 1 بنا سمجھے : اندھے اور بہرے

  28. اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟ دیے گئے کام کو اچھی طرح پڑھیں، اور پھر ورک شیٹ کو پر کریں جو اس ای میل کے ساتھ بھیجی گئی

  29. اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔ 7ہوم ورک کو مت بھولیے اور خاص طور سے لغت کارڈ کو ساتھ رکھنا مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ

More Related