1 / 29

حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کا اجلاس

حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کا اجلاس. لیکچر نمبر 7. ا۔ خاکہ. - حیاتیاتی جنگ کے پھیلاؤ کا دور ۔ سلائیڈ 2 - جنیوا پروٹوکول 1925 ۔ سلائیڈ 3 - حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کا اجلاس ۔ سلائیڈ 18-4 - موجودہ صورتحال ۔ سلائیڈ 20-19. ب- حیاتیاتی جنگ کے پھیلاؤ کا دور.

tokala
Download Presentation

حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کا اجلاس

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کا اجلاس لیکچر نمبر 7

  2. ا۔ خاکہ - حیاتیاتی جنگ کے پھیلاؤ کا دور ۔ سلائیڈ 2 - جنیوا پروٹوکول 1925 ۔ سلائیڈ 3 - حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کا اجلاس ۔ سلائیڈ 18-4 - موجودہ صورتحال ۔ سلائیڈ 20-19

  3. ب- حیاتیاتی جنگ کے پھیلاؤ کا دور - جنیوا پروٹوکول 1925 _حیاتیاتی جنگ کے استعمال پر پابندی عائد کرتا ہے (حیاتیاتی ہتھیار ) - حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کا اجلاس _مذید پابندی عائد کرتا ہے مثلا حیاتیاتی ہتھیاروں کی افزائش پر - کیمیائی ہتھیاروں کا اجلاس _ٹاکسنز کو بھی شامل کرتا یے - ‘ روک تھام کا جال ‘ _دیگر متعلقہ قانون و ضوابط شامل کرتا ہے

  4. ج- جنیوا پروٹوکول 1925 ۔ پولش وفد نے دلائل دئیے کہ حیاتیاتی ہتھیار اسی طرح خطرناک اور بنانے میں آسان ہیں تو حیاتیاتی ہتھیار پر پابندی بڑھا دینی چاہیے - تقریبا عالمی وابستگی اور تحفظات کا ہٹاؤ اب استعمال پر پابندی عائد کرتا ہے - مندرجہ ذیل تبادلئہ خیال کرتی ہے پہلی جنگ عظیم میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر ۔ پہلے معاہدوں پر بننے والے پروٹوکول ، لیکن موجودہ معیار کے مطابق ایک بہت سادہ بین الاقوامی معاہدہ ہے

  5. د- حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کا اجلاس - اجلاس _مزاکرات 1960 کے آخر اور 1970 کے اوائل میں ہوئے _اب عالمی وابستگی کی طرف بڑھ رہے ہیں - اجلاس کا ڈھانچہ _عنوان گفت و شنید کے اغراض و مقاصد طے کرتا ہے _15 امورات قانونی معاہدہ طے کرتے ہیں -پانچ سالہ کانفرنسوں کا جائزہ _کنونشن کے نمو کی اجازت

  6. ھ- حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کی ذمہ داریاں (ا) _ ” اس کنونشن کی ہر ریاستی جماعت قبول کرتی ہے کسی بھی صورت میں ترقی ، پیدا ، ذخیرہ اندوزی ، یا بصورت دیگر حاصل کرنا یا رکھنا ، نہیں کرے گی : - مُکالمَہ 1 ۔ 1۔ مائیکروبیال یا دیگر جراثیمی ایجنٹ، یا ٹاکسن جو بھی ان کی ابتدا یا پیداوار کا طریقہ، کی اقسام اور وافر مقدار جنکا کوئی احتیاطی، حفاظتی یا دیگر پرامن مقاصد کا جواز نہیں۔ ”

  7. و- حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کی ذمہ داریاں (ب) - مُکالمَہ 2 _9 ماہ کے اندر تباہ کرنا یا موڑنا کسی بھی حیاتیاتی یا سمیاتی ہتھیاروں کا پرامن مقاصد کے لیے - مُکالمَہ 3 _کسی بھی حکومت کو حیاتیاتی یا سمیاتی ہتھیاروں کا نہ منتقل کرنا، اور نہ ہی مدد کرنا حوصلہ افزائی کرنا یا کسی کو حاصل کرنے کی ترغیب دینا - مُکالمَہ 4 _ملکی قانونی اثر دینےکے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں، ہر ریاستی جماعت کے اندر ، کنونشن کے تحت اسکی بین الاقوامی ذمہ داریوں لے لئے

  8. ز- حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کی ذمہ داریاں (ج) _ مسائل کے حل کرنے میں مشورہ اور تعاون کرنا ہوگا جو بشمول بین الاقوامی ضابطوں کے استعمال کے کھڑا ہو سکتا ہے اقوام متحدہ کے دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے - مُکالمَہ 5 - مُکالمَہ 6 _اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے ساتھ کسی تفتیش میں تعاون کرنا جو شروع ہو سکتی ہے اگر اس کو شکایات مو صول ہوتی ہیں ایک ریاستی جماعت کی طرف سے کہ دوسری ریاستی جماعت اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے

  9. ح- حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کی ذمہ داریاں (د) _کیمیائی ہتھیاروں کی تخفیف کے معاہدے تک پہنچنے کے لئے اچھی نیت سے مذاکرات جاری رکھنا - مُکالمَہ 10 _مائیکرو بیالوجی کے پرامن استعمال میں بیماری کی روک تھام اور دیگر پرامن مقاصد کیلئے بین الاقوامی تعاون جاری رکھنا؛ اور حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کو اس طرح عملدرامد کرنا کہ ریاستی جماعتوں کی معاشی اور تکنیکی ترقی یا بین الاقوامی تعاون میں رکاوٹوں سے بچا جا سکے - مُکالمَہ 9

  10. ط- حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کی سمجھ _تعمیل کا دور _ترقی کا دور _استقلال کا دور / ادارہ سازی _تحقیق کا دور - حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کو بہت سے اقدار پر مشتمل سمجھا جاتا ہے - یہ ادوار غیر متوازن طور پر بڑھے ، اور ، خاص طور پر تحقیق کے دور کو مزید تفصیل درکار ہے

  11. ی - تعمیل (ا) - تعمیل اور تصدیق مختلف تصورات ہیں _مرکزی تخفیف اسلحہ کی ذمہ داریاں مُکالمَہ 1، 2 اور 3 میں طے ہو تی ہیں _مُکالمَہ 4، 5، 6 اور 7 موثر تصدیق کے متبادل فراہم کرتا ہے - چونکہ ابتدائی تصدیق کا نظام ناکافی ہے دیگر ذرائع شامل کئے گئے _1986 میں اعتماد سازی کے اقدامات پر اتفاق ہوا اور 1991 میں بہتر ہوا _ویرکس اور ایڈہاک گروپ مذاکرات ذیادہ تر 1990 کے دھاڑے میں ہوئے مگر 2001 میں تصدیقی پروٹوکول بننانے میں ناکام رہے

  12. _ 1986 دوسرے جائزہ اجلاس میں اتفاق ہوا اور 1987 میں واضع کيا گيا ک- تعمیل (ب) - ضروری سالانہ اعلانات _ تحقیقی اداروں اور لیبارٹریز میں اعداد و شمار کا تبادلہ جو بہت اعلی بائیو سیفٹی کے معیار کو پورا کرتی ہیں _ تمام متعدی بیماریوں کے پھوٹنے یا اسی طرح کے سانحات ٹاکسن کے بارے میں معلومات کا تبادلہ جو معمول سے ہٹ کر ظاہر ہو رہے ہوں _ کنونشن سے براہ راست متعلقہ عام طور پر دستیاب روز نامچَوں میں حیاتیاتی تحقیق کے نتائج کی اشاعت کی ہمت افزائی _ سائنسدانوں کے درمیان سرگرم رابطوں کا فروغ، بشمول باہمی طور پر متفق بنیادوں پر مشترکہ تحقیق کے تبادلے کے لئے - اعتماد سازی کے اقدامات

  13. _سی بی ایم ایک نئے سات قسم کے مجموعے اے تا جی میں بنائے اور جانے گئے _مثال کے طور پر ل- تعمیل (ج) ۔ سی بی ایم ‘اے‘ کو ذیادہ رکاوٹی سہولتوں کے اعلامیہ سے قومی دفاعی سرگرمیوں کے اعلامیہ میں تبدیل کر دیا گیا ۔ ایک نئے سی بی ایم ‘ای‘ کے تحت قانون ، قواعد اور دیگر اقدامات مُکالمَہ حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کے اعلامیہ کی ضرورت - 1991 میں اعتماد سازی کے اقدامات میں بہتریاں - بدقسمتی سے سی بی ایم کے گوشوارے تعداد اور اکثر معیار میں غیر تسلی بخش رہے - تاہم کچھ ریاستیں کھل کر اپنے گوشوراے ویب پر ڑال رہی ہیں اس لئے کہ سول سوسائٹی ان کا جائزہ لے سکے

  14. _” اس کنونشن کی ہر ریاستی جماعت قبول کرے گی حیاتیاتی ایجنٹ اور ٹاکسنز کے پرامن مقاصد کے استعمال کے لیے سہل کرنے میں اور اسکا حق ہے شرکت کرنے میں مکمل طور پر سامان میٹریل اور اورسائنٹیفک اور ٹیکنالوجیکل معلومات کے تبادلے کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔” م- ترقی - مُکالمَہ 10 کی ضابطی ذمہ داریاں ہیں - مُکالمَہ 10 کی ترقیاتی ذمہ داریاں ہیں _ ” کنونشن ایسے انداز میں نافذ کیا جائے گا جسکا ڈیزائن ریاستی جماعتوں کی معاشی یا تکنیکی ترقی یا پر امن بیکٹرولوجیکل سرگرمیوں کے میدان میں بین الاقوامی تعاون میں رکاوٹ کو دور کرے ۔ ۔۔ ” - یہ مضمون کم ترقی اور عمل والا ہے

  15. ن- استقلال/ ادارہ سازی (ا) _” اس کنونشن کے قیام کےپانچ سال بعد ۔ ۔ ۔ ریاستی جماعتوں کا اجلاس۔ ۔ ۔ ۔ جنیوا سوئٹزر لینڈ میں منعقد کیا جائے گا ، کنونشن کے آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے ، اس یقین دہانی سے کہ عنوان کے مقاصد اور اس کنونشن کی ضروریات، جن میں کیمیائی ہتھیاروں پر مذاکرات سے متعلق ضرورتوں کا احساس کیا جا رہا ہے۔ ۔ ۔” - مُکالمَہ 12 کہتا ہے - اس مُکالمَے کا سلسلہ جاری ہے _” ۔ ۔ ۔ایسا جائزہ نظرثانی کرے گا کنونشن سے متعلقہ کوئی نئی سائنٹیفک اور تکنیکی پیش رفت ”

  16. س- استقلال/ ادارہ سازی (ب) - حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کا قیام 1975 میں عمل میں آیا - پہلا جائزہ اجلاس 1980 میں منعقد ہوا - دوسرا جائزہ اجلاس 1986 میں منعقد ہوا _ پہلے سی بی ایم کا فرمان _ یہ 1987 میں واضع کئے گئے - تیسرا جائزہ اجلاس 1991 میں منعقد ہوا _ سی بی ایم کی فرمانی ترقی _ویرکس تجزیئے کے سائنسی اور تکنیکی پہلوؤں کی فرمانی تصدیق

  17. ع- استقلال/ ادارہ سازی (ج) - 1994 کا خصوصی اجلاس _ ویرکس اور فرمانی ایڈہاک گروپ مذاکرات کے تصدیقی پروٹوکول موصول ہوئے - 1996 کا چو تھا جائزہ اجلاس _ ایڈہاک گروپ کے کام کی تکمیل کی حوصلہ افزائی کی - 2002-2001 کا پانچھواں جائزہ اجلاس _ نئے بین الصوبائی اجلاسی عمل (آئی ایس پی )کا قیام - 2006 کا چٹھا جائزہ اجلاس _ آئی ایس پی ملاقاتوں کے نئے مرحلے پر اتفاق _ چھوٹے عملدرآمدی حمایتی یونٹ پر اتفاق

  18. ف- تحقیق (ا) _ ” کانفرنس نوٹ کرتی ہے کہ تجربے کا عمل جس میں کھلی فضا میں مجسوموں کا پھیلاؤ اور انسانوں ، جانوروں یا پودوں کے لئے نقصان دہ ٹاکسن چھٹتا ہو جس کا احتیاطی ، حفاظتی یا دیگر پرامن مقاصد کے لیے کوئی جواز نہیں مُکالمَہ 1 میں شامل ذمہ داریوں کے ساتھ غیر مطابق ہے ” - حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کے مُکالمَہ 1 کے متن میں تحقیق کا تذکرہ نہیں - تاہم 1991 ء کی جائزہ کانفرنس دلیل دیتی ہے کہ تحقیق کی تشویش ہو سکتی یے - لیکن ہو سکتا ہے کہ یہ تعين کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا کہ کب تحقیق ممنوعہ سرگرمی کی لائن کو عبور کرتی ہے

  19. ص- تحقیق (ب) _ ” کانفرنس مُکالمَہ 1 کی اہمیت کی تو ثیق کرتی ہے جس طرح یہ کنونشن کے دائرہ اختیار کو بیان کرتی ہے ۔ کانفرنس اعلان کرتی ہے کہ کنونشن اپنے دائرہ اختیار میں جامع ہے اور تمام قدرتی یا مصنوعی طور پر بنائے ہوئے جراثیمی اور دیگر حیاتیاتی ایجنٹ اور ٹاکسنز، چاہے ان کا تعلق اور ان کی پیداوار کا طریقہ اور یا وہ انسانوں، جانوروں یا پودوں کو متاثر کرتے ہوں ، کسی بھی قسم اور مقدار میں ہوں جن کا احتیاطی ، حفاظتی یا دیگر پرامن مقاصد کے لیے کوئی جواز نہیں متفقہ طورپر مُکالمَہ 1 میں شامل ہیں ” - 2006 کی چھٹی جائزہ کانفرنس ممانعت کے جامع نوعیت کے ہو نے کا اعادہ کرتی ہے

  20. - 2003-2005 اجلاسوں کے لئے موضوعات ق- پہلا ٰآئی ایس پی (ا) _ ” 1۔ کنونشن میں ضروری قومی اقدامات کا اپنانا ممانعتوں پر عملدرآمد کے لئے طے ہیں جس میں سزا سے متعلق قانون سازی کا نفاذ شامل ہے ؛ _ 2۔ سلامتی قائم کرنے اور برقرار رکھنے کیلئے اور مرضی مجسوموں اور ٹاکسن کی نگرانی کیلئے قومی اقدامات ؛ _ 3۔ حیاتیاتی یا ٹاکسن ہتھیاروں کے مبینہ استعمال یا مشکوک بیماری کے پھوٹنے کا ردعمل ، تحقیق کرنے اور اثرات کم کر نے کے لئے بین الاقوامی صلاحیتوں کو بڑھانا ؛

  21. - 2005-2003 موضوعات جاری ہیں ر- پہلا ٰآئی ایس پی (ب) _ ” 4۔ قومی اور بین الاقوامی قانونی کوششوں کو موجودہ عمل کی نگرانی ،انکشاف , تشخيص اور انسانوں ، جانوروں اور پودوں کو متاثر کرنے والی متعدی امراض سے لڑنے کے لئے مضبوط بنانا اور وسط دینا ؛ _ 5۔ سائنسدانوں کے لئے قناعت پسندی ، تشہیر اور ضابطہ اخلاق کو اپنانا ”

  22. نمونہ سوالات ا- ممانعت کے دور کے اہم عناصر کا مُختَصِراً نقشہ کھینچیں ۔ وہ کون سی اہم خامیاں ہیں جن کو درست کرنے کی ضرورت ہے ? ب- سمز نے تجویز پیش کی کہ حیاتیاتی یا سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کے چار ‘ادوار‘ یا سمتیں ہیں۔ یہ چار سمتیں کون سی ہیں اور ہر مخصوص سمت اجلاس کے کس مکالمے سے متعلقہ ہے۔ ج- حیاتیاتی دہشت گردی کے مسئلے کے ساتھ حیاتیاتی یا سمیاتی ہتھیاروں کا اجلاس کس حد تک نپٹتا ہے ? د- نیا بین اجلاسی عمل کس طرح 1990 کے ایڈہاک گروپ مذاکرات سے مختلف ہے ? آپ کا کیا خیال ہے کہ نیا عمل کامیاب ہے?

  23. References (Slide2) International Committee of the Red Cross. Responsibilities of actors in the life sciences to prevent hostile use [Online]. 20 January 2004 [Cited 15 September 2008]. Available from: http://www.icrc.org/web/eng/siteeng0.nsf/iwpList515/7358E6A439390A02C1256E21004E1195 (Slide3) Protocol for the Prohibition of the Use in War of Asphyxiating, Poisonous or Other Gases, and of Bacteriological Methods of Warfare (Geneva Protocol) Geneva, 17 June 1925 Reproduced in International Humanitarian Law Treaties and Documents ICRC. [Online]. [Last updated 2005]. Available: http://www.icrc.org/ihl.nsf/52d68d14de6160e0c12563da005fdb1b/626de49e3227d36dc125641e003a172a

  24. (Slide4) The Biological and Toxin Weapons Convention Website. Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on Their Destruction [online]. Undated [cited 15 September 2008]. Available from: http://www.opbw.org/convention/conv.html Bradford Project on Strengthening the Biological and Toxin Weapons Convention (BTWC), Video Background Briefings [Online] BDRC [Cited 15 June 2009]. Available from http://www.brad.ac.uk/acad/sbtwc/other/video/Sims2A.wvx (Slide5) Sims, Nicholas (2001) The Evolution of Biological Disarmament (SIPRI Chemical & Biological Warfare Studies No. 19). Oxford: Oxford University Press. Bradford Project on Strengthening the Biological and Toxin Weapons Convention (BTWC), Video Background Briefings [Online] BDRC [Cited 15 June 2009]. Available from http://www.brad.ac.uk/acad/sbtwc/other/video/btwc6.ram

  25. (Slide6) Japan (2006) Sixth Review Conference of the Parties to the Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on their Destruction. Review of National Implementation of the Biological and Toxin Weapons Convention, BWC/CONF.VI/WP.17 [Online]. 15 November [Cited 15 September 2008]. Available from: http://www.opbw.org/ (Slide7) Pearson, G. S (2005) Article IV: Lodging of Complaints with and Their Investigation by the Security Council. Key Points of the Fifth Review Conference. Bradford: University of Bradford [online] November [cited 15 September 2008]. Available from: http://www.brad.ac.uk/acad/sbtwc/key5rev/contents.htm

  26. (Slide8) Convention on the Prohibition of the Development, Production, Stockpiling and Use of Chemical Weapons and on their Destruction (Chemical Weapons Convention). Reproduced in the Organization for the Prohibition of the Chemical Weapons Convention, Available at http://www.opcw.org/chemical-weapons-convention/ (Slide9) Revill, J., and Dando, M. R (2008) Life scientists and the need for a culture of responsibility: after education … what?. Science and Public Policy, February 35(1), 29-35. Available from http://www.ingentaconnect.com/content/beech/spp;jsessionid=5bl1glilpuae.alice (Slide10) Sims, A. N (2007) The Future of Biological Disarmament: New Hope after the Sixth Review Conference of the Biological Weapons Convention. Non Proliferation Review, 1 July 14(2), 351-372. Available from http://cns.miis.edu/npr/142toc.htm

  27. (Slide12) Littlewood, J (2008) Confidence-building measures and the Biological Weapons Convention: where to from here? (Compliance Chronicles. No. 6). Ottawa: The Canadian Centre for Treaty Compliance. Available from http://www.carleton.ca/cctc/docs/CC6.pdf (Slide 13) Pearson, G. S (2006) Article X: Exchange of Equipment, Materials and Scientific and Technological Information: International Cooperation and Development, Key Points of the Sixth Review Conference. Bradford: University of Bradford [Online] BDRC [Cited 15 September 2008]. Available from: http://www.brad.ac.uk/acad/sbtwc/key6rev/contents.htm (Slide14) United Nations (2006) Sixth Review Conference of the Parties to the Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on their Destruction. Final Declaration, BWC/CONF.VI/6 [Online]. 8 December [Cited 15 September 2008]. Available from: http://www.opbw.org/

  28. (Slide15) United Nations (1991) Third Review Conference of the Parties to the Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on their Destruction. Final Declaration, BWC/CONF.III/23 [Online]. 27 September [Cited 15 September 2008]. Available from: http://www.opbw.org/ (Slide16) United Nations (2000) Ad Hoc Group of the Parties to the Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on their Destruction. FOC Marked Text, BWC/AD HOC GROUP/50 (Part I) [Online] BDRC [Cited 15 September 2008]. Available from: http://www.brad.ac.uk/acad/sbtwc/ahg50/ahg50.htm (Slide17) Tucker, J. B (2004) Biological Threat Assessment: Is the Cure Worse Than the Disease?. Arms Control Today, [online] October [cited 15 September 2008]. Available from: http://www.armscontrol.org/act/2004_10/Tucker

  29. (Slide 18) United Nations (2006) Sixth Review Conference of the Parties to the Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on their Destruction. Final Declaration, BWC/CONF.VI/6 [Online]. 8 December [Cited 15 September 2008]. Available from: http://www.opbw.org/ (Slide19) United Nations (2003) States Parties of the Parties to the Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on their Destruction. Report of the Meeting of States Parties, BWC/MSP/2003/4 (Vol. I) [Online] 26 November [Cited 15 September 2008]. Available from: http://www.opbw.org/ (Slide 20) United Nations (2005) States Parties of the Parties to the Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on their Destruction. Report of the Meeting of States Parties, BWC/MSP/2005/3 [Online] 14 December [Cited 15 September 2008]. Available from: http://www.opbw.org/

More Related