1 / 27

دوھرے استعمال کی مثالیں

دوھرے استعمال کی مثالیں. لیکچر نمبر 15. ا۔ خاکہ. - متنازع تحقیق _ سلائیڈ 8-2 - ماؤس پاکس _ سلائیڈ 14-9 - پولیو وائرس کی تالیف _ سلائیڈ 18-15 - چیچک میں زہریلا پَن _ سلائیڈ 20-19. ب- متنازع تحقیق (ا). _ آج کی حیاتیاتی سائنسز _ دوھرے استعمال کے مسائل

maree
Download Presentation

دوھرے استعمال کی مثالیں

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. دوھرے استعمال کی مثالیں لیکچر نمبر 15

  2. ا۔ خاکہ - متنازع تحقیق _ سلائیڈ 8-2 - ماؤس پاکس _ سلائیڈ 14-9 - پولیو وائرس کی تالیف _ سلائیڈ 18-15 - چیچک میں زہریلا پَن _ سلائیڈ 20-19

  3. ب- متنازع تحقیق (ا) _ آج کی حیاتیاتی سائنسز _ دوھرے استعمال کے مسائل _ حیاتیاتی جنگ کی ایک مختصر تاریخ _ یو ایس طریق عمل اور حیاتیاتی اور نباتاتی ہتھیاروں کی مجلس کا قیام _ شامل: حیاتیاتی جنگ تاریخ میں - فنک باب 1

  4. ج- متنازع تحقیق (ب) _ نئے خطرات _ حیاتیاتی سائنس میں ”متنازع تحقیق” کی موجودہ مثالیں _ حیاتی سائنسی برادری کا سابقہ چیلنجوں کو جواب _ کمیٹی کا اختیار اور عمل - فنک باب 1

  5. د- متنازع تحقیق (ج) _ ”حیاتیاتی سائنس نے گزشتہ صدی میں شاندار ترقی کی ۔ ۔ ۔” _ ”ہمیشہ بڑھتی ہوئی تحقیق کے عمل کے نتائج میں بےشمار نئ ۔ ۔ ۔ ۔ چیزیں ہیں جو طب کو تبدیل کر رہی ہیں۔ ۔ ۔ ” _ ”بائیو ٹکنالوجی کی تحقیق حقیقتًا اب ایک عالمی مہم ہے ۔ ۔ ۔ ” _ ”منتشر تحقیقی مہم کے علاوہ، اشاعت اور اِفراد کار بھی بہت پھیل گئے۔ ۔ ۔" - آج کی حیاتیاتی سائنسز

  6. ھ- متنازع تحقیق (د) _ ”سائنٹیفک علم اور طریقہ کار کا پھیلاؤ تحقیقی تہذيب کا بہت مقروضہ یے جس میں علم اور حیاتیاتی سازو سامان سائنسدانوں اور یونیورسٹیوں ، حکومتی ایجنسیوں اور نجی انڈسٹری میں آزادانہ بانٹا جاتا ہے ۔ بڑی تعداد میں غیر ملکی گریجویٹ طلبہ اور مابعد ڈاکٹريٹ کرنے والے ساتھی حیاتیاتی تحقیقی مہم کی کامیابی کے ایک ضروری جز رہے ہیں ۔ سائنٹیفک افرادی قوت بین الاقوامی طور پر بڑھ رہی ہے ۔ ۔ ۔” - آج کی حیاتیاتی سائنسز

  7. و- متنازع تحقیق (ھ) _ ”بائیو ٹکنالوجی تحقیق کے دوھرے استعمال کا قانون ایک بہت زیادہ متنازع تکنیکی, سیاسی, اور معاشرتی مسئلہ ہے ۔ اسلحہ کے قابو اور تخفیف کی زبان میں، دوھرا استعمال شہری عملدرامد کے لئے مقصود ٹیکنالوجیز کا حوالہ دیتا ہے جو عسکری مقاصد کیلئے بھی استعمال کی جاسکتی ہیں۔ ۔ ۔” _ ” ۔ ۔ ۔ اہم مسئلہ ہے کیا غلط استعمال سے وابستہ خطرات کو کم کیا جا سکتا نازک تحقیق کو جاری رکھتے ہوئے۔ ” - دوھرے استعمال کے مسائل

  8. ز- متنازع تحقیق (و) _ ”ہر بڑی ٹیکنالوجی، دھات کاری، دھماکہ خیز مواد، داخلی اشتعال، ہوا بازی، الیکٹرونکس, جوہری توانائی کا شدت سے فروغ ہوا ہے، نہ صرف پر امن مقاصد کیلئے بلکہ مخالفانہ مقاصد کیلئے بھی۔ بائیو ٹکنالوجی کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ، آنے والی صدی کی ایک یقینی غالب ٹیکنالوجی ہو گی۔ ۔ ۔ ?” - نئے خطرات

  9. ح- متنازع تحقیق (ز) _ ” ۔ ۔ ۔ حال ہی میں شروع ہونے والی صدی کے دوران، زندگی کے بنیادی عملیات کو تبدیل کرنے کی ہماری صلاحیت تیزی سے جاری ہے، ہم نہ صرف زندگی کو تباہ کرنے کے اضافی طریقے ایجاد کرنے کے قابل ہو جائیں گے بلکہ۔ ۔ ۔ان سے خُوبی سے نِپٹنے کے بھی بشمول ادراک ، ترقی، باز تخلیق، اور وراثت کے عملوں کے ۔ ایک دنیا جس میں یہ صلاحتیں بڑے مخالفانہ مقاصد کیلئے استعمال کی جاتی ہیں ایک ایسی دنیا ہوگی جس میں ہر قسم کے تنازعات اِنقلابی طور پر تبدیل ہو جائیں گے۔ اس طرح تشدد، جبر ، ظلم ، یا محکومی کے لئے انوکھے مواقع ہو سکیں گے۔” - نئے خطرات

  10. ط- ماؤس پاکس (ا) - ”۔ ۔ ۔ شاید سب سے مشہور حالیہ واقعہ تحقیق کے پھیلاؤ میں ممکنہ حیاتیاتی دھشت گردی کے استعمال کیلئے بائیو انجینئرنگ کے ایکٹرومیلیا وائرس ( ماؤس پاکس ) کی غیر متوقع اثر والی رپورٹ تھی جسکا مقصد آسٹریلیا سے چاہوں کو جڑ سے اکھیڑ پھینکنا تھا۔ ۔ ۔ ۔کچھ لوگوں نے محسوس کیا ہے کہ اس دستاویز کی اشاعت دھشت گردوں کیلئے ذیادہ زہریلا نوعیت کا چیچک تیار کرنے میں ایک خاکہ یا روڈ میپ مہیا کرتی ہے جو انسانی مشتنی نظام کو تباہ کر سکتا ہے چیچک سے محفوظ رہنے کی صلاحیت والے افراد میں بھی ۔ ۔ ۔”

  11. ی- ماؤس پاکس (ب) - ”اس دستاویز کے مُصَنِف جنگلی چوہوں کیلئے ایک متعدی امینو کونٹر سییٹیو تلاش کر رہے تھے، ایک جین شامل کیا جو اینٹی جن مرموز کرتا ہے ذرخیز چوہے کے انڈوں سے ایکٹرومیلیا وائرس کے جینوم میں وائرس کے انڈوں کے اس اینٹی جن کے اظہار کے بعد کے نتائج بے ثمر رہے، مُصَنِفوں نے ایکٹرومیلیا کے زہریلے پن بڑھانے کی کوششیں کئیں اس امید کے ساتھ کہ یہ مشتنی رد عمل کو بڑھا دے گا۔ ۔ ۔۔”

  12. ک- ماؤس پاکس (ج) - ”انھوں نے پہلے سے اشاعت شدہ کام سے مدد لی۔ ۔ ۔ ۔جس میں یہ دیکھایا گیا کہ ۔ ۔ ۔۔ آئی ایل-4 جین کو وائرل جینوم میں شامل کرنے سے جاندار ذیادہ اظہار کرتا ہے جو چوہوں میں ویکینیا وائرس کا زہریلا پن بڑھاتا ہے۔ زہریلا پن میں اضافہ کی وجہ شاید اینٹی وائرل قوتِ مدافعت کے جواب میں دباؤ ہے جو کہ کامیاب ہوا سائٹو کائی نیسیزکے مقابلے میں جیسے آئی ایل-2 ۔ ۔ ۔ ۔ جو کام کرتا ہے قوتِ مدافعت نافذ کرنے والے خلیہ کو جوش دیتے ہوئے زہر شدہ خلیہ کو مارنے اور زہر کے پھلاؤ کو روکنے کیلئے”

  13. ل- ماؤس پاکس (د) - ”۔ ۔ ۔ ۔ پھر انھوں نے دیکھایا کہ یہ بنایا ہوا وائرس بنیادی وائرس سے بہت ذیادہ زہریلا تھا اور اس نے ساٹھ فیصد متاثرہ چوہے مار دئیے ، یہاں تک کہ اگر چوہے خَلقی طور پَر مقابلہ کرنے والی نوعیت کے تھے۔ ان کا مذید ذیادہ غیر متوقع مشاہدہ تھا کہ چوہوں کو ویکسین لگائی گئ تھی اور مکمل طور پر بنیادی وائرس سے مقابلہ کرتے تھے ۔۔ ۔ ۔ ۔ آئی ایل-4 جین پھیلانے والے وائرس سے اب مارے گئے تھے۔”

  14. م- ماؤس پاکس (ھ) - ”کچھ لوگوں نے محسوس کیا ہے کہ اس دستاویز کی اشاعت چیچک کی مزید زہریلی قسم بنانے میں دہشت گردوں کو ایک نقشہ یا روڈ میپ فراہم کرےگی جو انسانی قوتِ مدافعت کے نظام کو کچل سکے گا یہاں تک کہ اچھی طرح سے ویکسینیٹڈ افراد میں بھی ۔ ۔ ۔ ۔ اس لئے تجویز پیش کی کہ، یا اس دستاویز کو شائع نہیں ہونا چاہئیے تھا، یا کم از کم ”سامان اور طریقوں” کے سیکشن ، تبدیل کئے جانے چاہئیے تھے یا مکمل طور پر اشاعت والے مضمون سے نظر انداز کئے جانے چاہئیں ۔ ۔ ۔”

  15. ن- ماؤس پاکس (و) _ ”۔ ۔ ۔ سب سے پہلے ، ان تجربات کا علم سائنسی برادری کو اجازت دیتا ہے ایسے بنائے گئے وائرس پر قابو پانے کی تلاش کی جائے۔ ۔ ۔” ”۔ ۔ ۔ دوسری تجویز کرتا ہے کہ ہمیں تیار رہنا چاہیے وبا کے علاج کیلیے جو ایسے بنائے گئے وائرس کی وجہ سے ، ہوتی ہے اینٹی باڈیز کے ساتھ جو متعلقہ سائٹو کائی نیسیز کو غیر متحرک کرتی ہیں، گیما انٹر فرون کے ساتھ جو آئی ایل-4 کے اثر کا مقابلہ کر سکے ، یا دونوں کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔” - اشاعت کے لیے وجوہات?

  16. س- پولیو وائرس کی تالیف (ا) - ”ویمر اور اسکے ساتھیوں نے بیان کیا کہ انہوں نے پولیو وائرس کو دوبارہ تیار کیا ہے کیمیائی اولیگو نیو کلیو ٹائڈز عناصر سے جو کہ منسلک تھے اور پھر خلیوں میں منتقل کر دیئے گئے۔ اس خبر نے اہم توجہ حاصل کی میڈیا میں اور عوام کے بعض طبقوں میں تشویش ہوئی ۔ ۔ ۔اس نے ۔ ۔ ۔ ۔ حیاتیاتی دھشت گردی کے بارے میں عوام کی تشویش کو اجاگر کیا کیونکہ اس نے تجویز پیش کی کہ ویمر کا تجربہ دہشت گردوں کو وائرس بنانے میں ترکیب مہیا کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔”

  17. ع- پولیو وائرس کی تالیف (ب) - ”بہت سے سائنسدانوں نے اخذ کیا کہ ویمر کا تجربہ نہ تو کوئی نئی ایجاد ہے اور نہ ہی کوئی ممکنہ خطرہ۔ عام اصول کہ کوئی ڈی این اے کے خاکے سے زندہ پولیو وائرس بنا سکے 1981 سے معلوم تھا، جب بالٹی مور اور اس کے ساتھیوں نے اطلاع دی کہ ڈی این اے کی کاپی کی پولیو وائرس آر این اے جینوم کی مثبت لڑ زندہ خلیوں میں لی جا سکے گی مناسب حالات کے تحت دُرجک بند کی پیدائش میں، وبائی وائرس ۔ ۔ ۔”

  18. ف- پولیو وائرس کی تالیف (ج) - ”ہم نے طریقہ کار اور ڈرامائی طور پر درکار وقت کو بہتر کیا 5 سے 6 کےبی ٹکڑا ڈی این اے کی صحیح تیاری کیلئے اولیگو نیو کلیو ٹائڈز عناصر سے۔ اس طریقہ کار کے ٹیسٹ کے طور پر ، ہم نے کیفیت قائم کی بیکٹریو فیج (X174 5,386bp) کے مکمل کیمیائی اولیگو نیو کلیو ڈائڈز عناصر کے وبائی جینوم کی تیزی (چودہ دنوں میں) سے تیار ی کیلئے ایک تنہا مُرداب سے۔ ۔ ۔ ۔”

  19. ص- پولیو وائرس کی تالیف (د) - ”انفلوئنزا اے وائرس بڑے پیمانے پر انسانی وبائی مرض کا ذمہ دار ہے کیونکہ یہ تیزی سے انسانوں کو انسانوں سے منتقل کرتا ہے فِضائی طور پر۔ حالیہ واقعات انفلوئنزا اے وائرس کی قابلیت کو اجاگر کرتے ہیں حیاتیاتی دھشت گرد ہتھیار کے طور پر : انفلوئنزا اے وائرس کا ذیادہ زہریلا پن جس نے 1997 میں ہانک کانگ میں لوگوں کو متاثر کیا: اور لیبارٹری کے طریقے کی ترقی انفلوئنزا اے وائرس پیدا کرنے کےلیے ڈی این اے منتقل کرتے ہوئے بغیر کسی مددگار وائرس کے ۔ ۔ ۔”

  20. ق- چیچک میں زہریلا پَن (ا) - ”ویریئولا میجر وائرس چیچک کی وجوہ بنتا ہے، جس میں 30 - 40 فیصد شرح ہلاکت ہے، جبکہ ویکینیا وائرس ، جو کہ انسانوں کو چیچک کے خلاف ویکسینیٹ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے،انسانوں میں مرض کی وجوہ نہی بنتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دونوں وائرسس کے پاس متعدی کیمیائی خمیر کے خلاف مزاحمتی عمل ہے۔ ویکینیا وائرس کمپلیمنٹ کنٹرول پروٹین (وی سی پی) اور چیچک روکنے والا کمپلیمنٹ خمیر (ایس پی آئی سی ای)۔ مصنفوں کی توجہ اس روکنے والے جین کی اینکوڈنگ کے مقابلے پر مرکوز ہوتی ہے۔ ۔ ۔ ۔”

  21. ر- چیچک میں زہریلا پَن (ب) - ”۔ ۔ ۔ جیسا کہ زندہ ویریئولا میجر وائرس اسٹڈی کے لئے دستیاب نہیں، وہ معیار ی ٹیکنیک استعمال کرتے ھيں ایس پی آئی سی ای جین کی مرکب سازی کیلیے ۔ انھوں نے دریافت کیا کہ ویریئولا میجر ایس پی آئی سی ای میں زیادہ درجہ کی خُصُوصیت ہے انسانی تکمیل کیلیے اور یہ سو گُنا زیادہ تیز ہے وی سی پی سے انسانی قوتِ مدافعت کے نظام کے اس حصے کی غیرفعالی میں ( انسانی کامپلیمنٹ سی3بی) ۔ ۔ ۔ ۔”

  22. نمونہ سوالات ا- کیا آپ میسلسن کے طرز خیال سے متفق ہیں کہ ایک شدید خطرہ ہے کہ جدید حیاتیاتی سائنس مخالفانہ مقاصد کے لئے ایک اہم طریقے سے استعمال کی جائے گی? اگر آپ متفق ہیں تو آپ کے خیال میں اس سے کیسے روکا جاسکتا ہے? اگر آپ متفق نیہں ہیں تو اپنی وجاہات بیان کریں اور ہر ایک کو تفصیل سے بیان کریں۔ ب- ماؤس پاکس کے تجربے کا خاکہ کھینچیں۔ کیا یہ کام سائنسی ادب میں بیان کیا جانا چاہئیے? اپنی سوچ کی وجوھات دیں? ج- "ویمر کی پولیو وائرس کی تالیف دوہرے استعمال کی تحقیق کے حوالے کی ایک مثال پر نہیں تھی" بحث کریں۔ د- کیا انفلوئنزا وائرس ایک سنگین حیاتیاتی دھشت گردی/حیاتیاتی جنگی ایجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے?

  23. References (Slide 2) National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=15 (Slide 4) National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=16 (Slide 5 and 6) National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=18 (Slide 7) Meselson, M (2000) Averting the Hostile Exploitation of Biotechnology, The CBW Conventions Bulletin, June 48, 16-19. Available from http://www.sussex.ac.uk/Units/spru/hsp/pdfbulletin.html

  24. (Slide 8) National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=23 (Slide 9) National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=25 Jackson, R. J., Ramsay, A. J., Christensen, C. D., Beaton, S., Hall, D. F., and Ramshoaw, I. A. (2001) Expression of Mouse Interleukin-4 by a Recombinant Ectromelia Virus Suppresses Cytolytic Lymphocyte Responses and Overcomes Genetic Resistance to Mousepox. Journal of Virology, 75(3), 1205–1210. Available from http://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/11152493 National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=25

  25. (Slide 12 and 13) National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=26 (Slide 14) National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=27 Bembridge, G. P., Lopez, J. A., Cook, R., Melero, J. A., and Taylor, G.. (1998) Recombinant Vaccinia Virus Coexpressing the F Protein of Respiratory Syncytial Virus (RSV) and Interleukin-4 (IL-4) Does Not Inhibit the Development of RSVSpecific Memory Cytotoxic T Lymphocytes, whereas Priming Is Diminished in the Presence of High Levels of IL-2 or Gamma Interferon, Journal of Virology 72(5):4080-7. Available from http://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/9557697 Parker, S., Touchette, E., Oberle, C., Almond, M., Robertson, A., Trost, L. C., Lampert, B., Painter, G., and Buller, R. M.(2008) Efficacy of Therapeutic Intervention with an Oral Etherlipid Analogue of Cidofovir (CMX001) in a Lethal Mousepox Model. Antiviral Research 77(1):39-49. Available from http://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/17904231

  26. (Slide 15) National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=27 Wimmer, E. (2007) The Test-Tube Synthesis of a Chemical Called Poliovirus, EMBO Reports Special Issue 7, 3-9. Available from http://www.nature.com/embor/journal/v7/n1s/full/7400728.html Cello, J., Paul, A. V., and Wimmer, E. (2002) Chemical Synthesis of Poliovirus cDNA: Generation of Infectious Virus in the Absence of Natural Template, Science 297(5583), 1016 – 1018. Available from http://www.sciencemag.org/cgi/content/abstract/1072266 (Slide 16) National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=28

  27. (Slide 17) Smith, H. O., Hutchison, C. A., Pfannkoch, C., and Venter, J. C. (2003) Generating a Synthetic Genome by Whole Genome Assembly: _X174 Bacteriophage from Synthetic Oligonucleotides, PNAS, 100(26), 15440–15445. Available from http://www.pnas.org/ Tian, J., Gong, H., Sheng, N., Zhou, X., Gulari, E., Gao, X., and Church, G.. (2004) Accurate multiplex gene synthesis from programmable DNA microchips, Nature, 432(23/30). Available from http://www.nature.com/nature/journal/v432/n7020/full/nature03151.html (Slide 18) Krug, M. R. (2003) The Potential Use of Influenza Virus as an Agent for Bioterrorism, Antiviral Research 57, 147-150 Available from http://www.elsevier.com/wps/find/journaldescription.cws_home/521852/description#description (Slide 19) Rosengard, A. M., Liu, Y., Nie, Z., and Jimenez, R. (2002) Variola virus immune evasion design: Expression of a highly efficient inhibitor of human complement, PNAS, 99(13), 8808–8813 Available from http://www.pnas.org/

More Related