1 / 26

ممکنہ اثرات کا شمار برائے حیاتیاتی جنگ اور حیاتیاتی دھشت گردی

ممکنہ اثرات کا شمار برائے حیاتیاتی جنگ اور حیاتیاتی دھشت گردی. لیکچر نمبر 5. جائزہ ا-. - ایجنٹوں کی فوجی خصوصیات ۔ سلائیڈ 5-2 - بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار/حکمتی حیاتیاتی جنگی حملے ۔ سلائیڈ 12-6 - حیاتیاتی جنگی ایجنٹوں کی پیداوار ۔ سلائیڈ 16-13

kirkan
Download Presentation

ممکنہ اثرات کا شمار برائے حیاتیاتی جنگ اور حیاتیاتی دھشت گردی

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. ممکنہ اثرات کا شمار برائے حیاتیاتی جنگ اور حیاتیاتی دھشت گردی لیکچر نمبر 5

  2. جائزہا- - ایجنٹوں کی فوجی خصوصیات ۔ سلائیڈ 5-2 - بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار/حکمتی حیاتیاتی جنگی حملے ۔ سلائیڈ 12-6 - حیاتیاتی جنگی ایجنٹوں کی پیداوار ۔ سلائیڈ 16-13 - مختلف اقسام کے حیاتیاتی جنگی حملے ۔ سلائیڈ 20-17

  3. ب- فوجی خصوصیات (ا) • ۔ مختلف اہداف (انسان, جانور اور پودے) • ۔ مختلف ایجنٹس (بیکٹریا، وائرسیس، فنگی، ٹاکسن، بائیو ریگولیٹرز) • ۔ مختلف پیمانے ( ہلاکت، فوجی چالیں، فوجی حکمت عملی، بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار) • ۔ مختلف مقاصد (ظاہری یاپوشیدھ جنگ یا دہشت گردی) - ممکنہ حیاتیاتی جنگی حملوں کی گوناگونی

  4. - حیاتیاتی جنگی ایجنٹوں کی فوجی اقسام ج- فوجی خصوصیات (ب) • _ پہلے شکار سے وبائی نہیں • ۔ ناکارہ پن( کوکسیلا برنٹی - کیو فیور ) • ۔ مہلک( بیسیلس اینتھرلیس - اینتھریکس) _ پہلے شکار سے ممکنہ وبائی ۔ ناکارہ پن(انفلوئنزا وائرس) ۔ مہلک(یرسینیا پیسٹس - طاعون)

  5. - عسکَری انداز سے - حیاتیاتی جنگی ایجنٹوں کی پسندیدہ خصوصیات د- فوجی خصوصیات (ج) ۔ ایک ایجنٹ کو تسلسل کے ساتھ مخصوص اثر کرنا چاہیئے ۔ اثر پیدا کرنے کی خوراک کم ہونی چاہیے ۔ خفائے مرض کا دور مختصر اور متوقع ہونا چاہیے ۔ آبادی ہدف کے پاس قوت مدافعت کم یا بالکل ہی نہیں ہونی چاہیے

  6. ھ - فوجی خصوصیات (د) • ۔ آبادی ہدف کے پاس اس مرض کا علاج نہیں ہونا چاہئے • ۔ استعمال کرنے والے کے پاس فوجیوں اور عام شہریوں کے تحفظ کے ذریعے ہونے چاہئے • ۔ ایجنٹ کی بڑے پیمانے پر پیداوار ممکن ہونی چاہیے • ۔ ایجنٹ کو موثر طریقے سے پھیلانا ممکن ہونا چاہئے • ۔ ایجنٹ کو ذخیرہ کرنے اور گولہ بارود میں لے جانے کے لئے مستحکم ہونا چاہئے - عسکَری انداز سے - حیاتیاتی جنگی ایجنٹوں کی پسندیدہ خصوصیات

  7. - 1969 میں اقوام متحدہ کا مطالعہ و- بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار/حکمتی حملے (ا) 2 2 2 100,000 km 60 km 300 km ۔ ایک بمبار 10 ٹن حیاتیاتی ایجنٹ کے ساتھ ۔ اثرانداز علاقہ ۔ اثرانداز علاقہ اگر ایک میگا ٹن نیوکلئیر بم استعمال ہو ۔ اثرانداز علاقہ اگر 15 ٹن نرو گیس استعمال ہو ۔ بیماری %50 ، اموات %25 اگر علاج نہ ہو

  8. 2 km ز- بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار/حکمتی حملے (ب) ۔ ایس آئی پی آر آئی 1973 مطالعہ _ ایک بمبار 5 سے 6 ٹن بم وزن کے ساتھ _ علاقہ جس میں %50 فیصد ہلاکتیں ممکن ہوں گی ۔ بڑا دھماکا 22۔0 ۔ وی ایکس نرو گیس 75۔0 ۔ 10 کلو ٹن جوہری بم 30 ۔ حیاتیاتی ایجنٹ 50-0 (موسمی حالات پر منحصر)

  9. ح- ھبڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار/حکمتی حملے (ج) - فیٹر کا 1991 کا مطالعہ بین الاقوامی حفاظت رسالے میں _ ایک ٹن وزن کےساتھ پھینکا ہوا میزائل ایک بڑے شہر پر 30 افراد فی ہیکٹرز کی کثافت سے حملہ کرتا یے ۔ 20 کلو ٹن جوہری ہتھیار چالیس ہزار ہلاکتیں کرے گا ۔ 300 کلوگرام سارن 3000-200 ہلاکتیں کرے گی ۔ 30 کلوگرام انتھریکس 80000-20000 ہلاکتیں کرے گا

  10. ط- ھبڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار/حکمتی حملے (د) 2 2 2 7.8 km 0.22 km 10 km ۔ 5۔12 کلو ٹن جوہری ہتھیار اور 80000 - 23000 ہزار افراد ہلاک کرے گا ۔ 300 کلوگرام سارن 200-60 افراد کے علاقے میں ہلاک کرے گی ۔ 30 کلوگرام انتھریکس سگار کی صورت میں میزائل سے کور کرتے ہوئے 100000-23000 ہزار ہلاکتیں کرے گا - امریکی ادارہ برائے تکنیکی تعین 1993 کی رپورٹ: منظر نامہ 1 _ میزائل کا ایک حملہ ایک ابرآلود دن یا رات میں اعتدال پسند ہوا کے ساتھ ، شہر میں 3000 سے 10000 ہزار غیر محفوظ افراد فی مربع ترسیل کرے گا:

  11. ی- بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار/حکمتی حملے (ھ) 2 46 km - امریکی ادارہ برائے تکنیکی تعین 1993 کی رپورٹ: منظر نامہ 2 _ جہاز کے ایک حملہ میں ہوا کی سمت ایک لائن میں واشنگٹن ڈی سی جیسے شہر میں 10 کلوگرام اینتھریکس چھوڑے ۔ واضح سورج کے دن ہلکی ہوا کے ساتھ ، متاثر ہو گا اور 130000 سے 460000 افراد ہلاک ہوں گے

  12. ک- بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار/حکمتی حملے (و) ۔ ایک ابرآلود دن یا رات میں درمیانی ہوا کے ساتھ متاثر ہو گا اور 420000 سے 1400000 افراد ہلاک ہوں گے ۔ ایک صاف اور سکون کی رات کا علاقہ متاثر ہو گا اور ایک سے تین ملین افراد ہلاک ہوں گے ۔ صاف طور پر اس طریقے کا استعمال ایک ایسے ایجنٹ کے ذریعہ مثالی حالات میں ( روشنی کی عدم موجودگی میں جو تُخمَک کو زیادہ تیزی سے کو ہلاک کر دیتا ہے) تباہ کن ہو سکتا ہے اور یہ مشکل ہے بہت سے لوگوں کی مدد کی جائے 2 2 140 km 300 km - امریکی ادارہ برائے تکنیکی تعین 1993 کی رپورٹ: منظر نامہ 2 uv

  13. ل- بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار/حکمتی حملے (ز) ۔ رہنمودہ میزائل کے لئے ہتھیار ایم210 بملٹ (ایم1943) کے ساتھ 1967 میں زیر تعمیر ہتھیار ۔ تیز رفتار شاطر جہاز سے استعمال ہو نے والا 1965 میں زیر تکمیل مائع ایجنٹ کے لئے پھوہار ٹینک - کچھ گولہ بارود امریکی پروگرام سے جانے جاتے ہیں A/B45Y-1

  14. م۔ حیاتیاتی جنگی ایجنٹوں کی پیداوار (ا) ۔ مرض پھیلانے والے مہلک جراثیم ۔ چھوٹے تَخمِير میں ابتدائی افزائش ۔ پیداواری پیمانے تَخمِير میں نشو و نما ۔ تَخمِير سے ایجنٹ کا وصول کرنا ۔ آخری عمل جیسے ٹھنڈ سے سکھانا ۔ تَخمِير سے ایجنٹ کی نشو و نما کے لئے درکار ہیں

  15. D= Q.b h.u ن۔ حیاتیاتی جنگی ایجنٹوں کی پیداوار (ب) ۔ پہلے اندازہ کریں وہ جگہ جہاں سے وبا پھوٹی جس سے شکار کو خوراک موصول ہو ۔ طاقت کا ذریعہ (اکائی/میٹر) بار سانس لینے کا درجہ (مقدار/ منٹ)تقسیم ہوا کی طہہ کی گہرائی مرتبہ ہوا کی رفتار کا سطح زریعہ ۔ اس طرح (D) (Q) - سمتی حملے کی ضرورت کے لئے ایجنٹ کی مقدار کا اندازہ (H) (B) (U)

  16. Q= D.h. ū b -2 2.10 8 10 ID /m 8 = 1.5.10 .ID 50 50 2 3 Q = 10.ID .10 .3.10 ۔ مقام کی طاقت صاف ہے س- حیاتیاتی جنگی ایجنٹوں کی پیداوار (ج) 50 ۔ ان مقداروں کے لئے مثالی اقدار استعمال کرتے ہوئے b=20 litres/min (2.10-2 m3min-1); h=1km (103m); ū= 5m/s (3.102mmin-1) - ایک وبائی پھوٹ کے ذریعہ پر غور (ID 50) ۔ اس طرح اگر ڈی دس مرتبہ ہے تو متعدی خوراک ۔ حملہ آور کی ضرورت ہے تقریبا”

  17. 8 12 10 10 8 8 (1 ID / 10 times 1000 10 ID ,ID 50 50 50 4 12 Times 10 = 10 ID 50 ع- حیاتیاتی جنگی ایجنٹوں کی پیداوار (د) لیٹر محلول - دس کلومیٹر سمتی حملے کیلئے ضرورت ہے - فرض کیجیئے ایک َ تخمِيری مشین میں جرثومے فی ملی لیٹر ہیں تو حمہ آور کو چاہیے دفع ( جرثوموں کا نمبر برابر - اگر اینتھریکس کے لئے ہے تو حملہ آور کو 100،000 لیٹر درکار ہیں جو 100 لیٹر والی 10 تخمِيری مشین دس مرتبہ چل کر بنائیں گی 4 10

  18. ۔ کم ٹیکنیکی، زیادہ نتائج حیاتیاتی دھشت گردی ۔ کم ماہرانہ علم کی ضرورت انتہائی خراب مرض پھیلانے والا (لیکن انسانوں کے لئے نہیں) اور زراعت کے لئے ایک بڑی قیمت ۔ مثال کے طور پر ایک تحقیق کہتی ہے ف۔ مختلف اقسام کے حیاتیاتی جنگی حملے (ا) ۔ ” بیماری پیدا کرنے والے مجسومے جیسے ایف ایم ڈی ، رینڈر پیسٹ ، افریقن سوائن فلو (اے ایس ایف)، سویا بین رسٹ ، فلپائن مکئی کا نرم کیڑا ، آلو کی پھپھوندی ، سیٹرس گریننگ ، اگر براعظم امریکہ میں متعارف کرائی جائے تو امریکی معیشت کے لئے سنگین نتائج ہوں گے " - زراعت مخالف حیاتیاتی جنگ

  19. ص۔ مختلف اقسام کے حیاتیاتی جنگی حملے (ب) ۔ امریکی مجلسی تحقیق سروس 2004 کی رپورٹ ریاستی پروگراموں سے زیر غور براہ راست مشابہت کھینچنے کے خلاف انتباہ کرتی ہے ۔ ” کیمیائی/ حیاتیاتی ایجنٹ جو دیگر ڈھانچوں میں بڑے خطرات تصور کئے جاتے تھے پس منظر میں کم خطرناک ثابت ہوئے جب چھوٹے پیمانے پر حملے کے پس منظر میں دیکھے گئے۔ اسکے برعکس کیمیائی/ حیاتیاتی ایجنٹ جو کم خطرہ تصور کئے جاتے تھے جب بڑے پیمانے پر ھلاکتوں والے حملے پر غور کیا تو بہت زیادہ ہو سکتا ہے بہت چھوٹے پیمانے کے پس منظر میں، جب ایجنٹ ایک چھوٹے پیمانے پر استعمال کیا گیابڑے پیمانے پر استعمال کی رکاوٹ شاید نہ ہو " - لوگوں پر دہشت گرد حملے

  20. ق- مختلف اقسام کے حیاتیاتی جنگی حملے (ج) ۔ مہلک اور ناموزوں اینٹی بائیو ٹک مزاحمتی حیاتیاتی ہتھیار دوسرے کیسیس کے بغیر (ٹیلیرمیا) ۔ مہلک اور ناموزوں اینٹی بائیو ٹک حساس حیاتیاتی ہتھیار دوسرے کیسیس کے ساتھ - نیمانک پلیگ ۔ آلودہ پانی کی فراہمی ٹائیفائیڈ بیسیلس یا بوٹولینل ٹاکسن اے - عالمی ادارہ صحت 1970 کی رپورٹ ممکنہ بڑے پیمانے پر تباھی پھیلانے والے ہتھیاروں کے سلسلے اور دیگر منظر ناموں پر غور کرتی ہے

  21. ر- مختلف اقسام کے حیاتیاتی جنگی حملے (د) - ایک کلو گرام خشک فریز ٹائیفائیڈ کا کلچر ایک ملین والے شہر میں پانی کی فراہمی پر حملے کے لئے استعمال کیا جائے ایک گرم بارانی ترقی پذیر ملک میں ۔ حملہ بغیر وارننگ کے ہو تاکہ حکام کی جانب سے کوئی خصوصی حفاظتی انتظامات نہ کئے جائیں ۔ فرض کریں خام پانی کا استعمال دو لیٹر فی شخص فی دن ہو تو حساب لگایئں تو 125000 عوام 100000 جرثومے موصول کریں گے اور بہت سے بیمار ہو جا ئیں گے ۔ اگر بڑے پیمانے پر علاج کے لئے کوئی سہولتیں دستیاب نہ ہوں تو شاید 4500 افراد حملے سے ہلاک ھوں

  22. نمونہ سوالات ا- تنقیدی طور پر نمایاں فوجی خصوصیات جانچئیے : طاطون ، زکام ، ٹولینریمیا زہر اور کیو بخار۔ ب- اس وقت کون سی تعمیری مشکلات ہیں جو ایک بڑے پیمانے پر افراد مخالف حیاتیاتی حملے کو انہونا بناتی ہیں ? ج- کھلی علمیت میں کچھ شماریات پر بحث کریں جو تجویز کرتی ہیں کہ مخصوص حالات میں حیاتیاتی ہتھیار بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار (ڈبلیو ایم ڈی) کے طور پر استعمال ہو سکیں گے۔ د- آجکل سب سے ذیادہ ہونے والی کامیاب دہشت گردی فصل مخالف ہے۔ بحث کریں

  23. References (Slide 1) Dando, M.R. (1994) Biological Warfare in the 21st Century: Biotechnology and the Proliferation of Biological Weapons. Brassey’s, London (Slide 6) United Nations (1969) Chemical and bacteriological (biological) weapons and the effects of their possible use: report of the Secretary-General. A/7575/Rev.1, S/ 9292/Rev.1, New York, United Nations. Available from http://unbisnet.un.org/

  24. (Slide 7) Robinson, J. P., Hedén, Carl-Göran., and von Schreeb, H. (1973) The Problem of Chemical and Biological Warfare: CB Weapons Today. Vol. II. Stockholm: Almqvist & Wiksell. Available from http://books.sipri.org/index_html?c_category_id=58 (Slide 8) Fetter, S. (1991). ‘Ballistic Missiles and Weapons of Mass Destruction: What is the Threat? What should be Done?’, International Security 16(1): 5-42. Available from http://www.mitpressjournals.org/is (Slide 9-11) U.S. Congress, Office of Technology Assessment. (1993). Proliferation of Weapons of Mass Destruction: Assessing the Risks (Document No. OTA-ISC-559). Washington, DC: U.S. Government Printing Office.

  25. (Slide 13) Office of Technology Assessment. (1993). Technologies underlying Weapons of Mass Destruction (Document No. OTA-BP-ISC-115). Washington, DC: U.S. Government Printing Office (Slide 14 and 16) Bartlett, T. B. (1996) The Arms Control Challenge: Science and Technology Dimension, Paper presented at the NATO Advanced Research Workshop, The Technology of Biological Arms Control and Disarmament Budapest, 28-30 March. (Slide 17) Wheelis, M. Madden, L.V. and Cassagrande, R. (2002) Biological Attacks on Agriculture: Low Tech, High Impact Bioterrorism. Bio-Science, 52, 569-76. Available from http://www.accessmylibrary.com/comsite5/bin/aml2006_library_auth_tt.pl?item_id=0286-25690504

  26. (Slide 18) Shea, D. A., and Gottron, F. (2004) Small-scale Terrorist Attacks Using Chemical and Biological Agents: An Assessment Framework and Preliminary Comparisons, CRS Report for Congress [Online] FAS [accessed 27 January 2009] available from http://www.fas.org/irp/crs/RL32391.pdf (Slide 19) World Health Organization (1970) Health Aspects of Chemical and Biological Weapons, Geneva: WHO. Available from http://www.who.int/csr/delibepidemics/biochem1stenglish/en/index.html

More Related