1 / 14

گرائمر

گرائمر. اسم فا عل وہ اسم مشتق ہے جو کسی فا عل کو ظاہر کرےجیسے: لکھنے والا، پڑھنے والا ۔. اسم مفعول وہ اسم مشتق ہے جو کسی کا مفعول ہونا ظا ہر کرے۔جیسے:لکھا ہوا خط،پڑھی ہوئی کتا ب۔ لکھا ہوا اور پڑھی ہوئی اسم مفعول ہیں۔.

etenia
Download Presentation

گرائمر

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. گرائمر

  2. اسم فا علوہ اسم مشتق ہے جو کسی فا عل کو ظاہر کرےجیسے: لکھنے والا، پڑھنے والا ۔

  3. اسم مفعولوہ اسم مشتق ہے جو کسی کا مفعول ہونا ظا ہر کرے۔جیسے:لکھا ہوا خط،پڑھی ہوئی کتا ب۔لکھا ہوا اور پڑھی ہوئی اسم مفعول ہیں۔

  4. فاعل اور اسم فاعل میں فرقفاعل جامد اور کسی کام کرنے والے کا نام ہوتا ہے ۔ مثلاً حامد۔نے اخبار پڑھا، کتےنے ہڈی کھائی ، میں حا مد اور کتا فاعل ہیں اسم فاعل ہمیشہ یا تو مصدر سے بنا ہو تا ہے یا اس کے ساتھ کوئی فاعلی علامت پا ئی جا تی ہے مثلاً پڑھنے والا، پہرہ دار ، باغبان، کار ساز ، چوکیدار، ظالم وغیرہ۔

  5. مفعول اور اسم مفعول میں فرق مفعول ہمیشہ جا مد ہے اور اُس چیز کا نام ہو تا ہے جس پر کوئی فعل واقع ہو مثلاً حامد نے اخبارپڑھا، کتےنے ہڈی کھائی اِ ن میں اخبار اور ہڈی مفعول ہیں ۔اسم مفعول ہمیشہ یا تو مصدر سے بنا ہوتا ہے یا پھر عربی میں مفعول کے وزن پر آتا ہے۔مثلاً لکھنا سے لکھا ہوا، پڑھنا سے پڑھا ہوا، مظلوم، مقتول وغیرہ۔

  6. اسم حا لیہ :وہ اسم مشتق ہے جو کسی فا عل یا مفعول کی حا لت بیا ن کرے جیسے:نعیم ہنستا ہوا آیا ، وسیم نے کا مرا ن کو پڑھتے ہوئے دیکھا۔ اس میں ہنستا ہوا اور پڑھتا ہوا بالترتیب فا عل اور مفعول کی حا لت بیا ن کر رہے ہیں۔

  7. اسم حا صل مصدروہ اسم مشتق جو مصدر تو نہ ہو لیکن معنی اور اثر مصدر کا کرے۔ مثلاً آہٹ ، لڑا ئی ،دبا ؤ وغیرہ۔

  8. اسم معا وضہوہ اسم مشتق ہے جو کسی کا م یا خدمت کی اُ جرت اور بدلے کے معنی دے۔مثلاً پسوائی، دھلا ئی وغیرہ۔ sharfa.com

More Related