
Download
1 / 55

نماز اور قرآن کو سمجھ نا شروع کیج یے آسان طر ی ق ے س ے سبق - 6 - PowerPoint PPT Presentation


  • 154 Views
  • Uploaded on

. نماز اور قرآن کو سمجھ نا شروع کیج یے آسان طر ی ق ے س ے سبق - 6. سمجھنا آسان. اس سبق ميں. تیاری کا بہترین طریقہ. بار بار دعا وسائل کا استعمال مسابقت کا جذبہ. بار بار دعا کیجیے. 1. وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ ۖ ۖ وَقُلْ.

loader
I am the owner, or an agent authorized to act on behalf of the owner, of the copyrighted work described.
capcha
Download Presentation

PowerPoint Slideshow about ' نماز اور قرآن کو سمجھ نا شروع کیج یے آسان طر ی ق ے س ے سبق - 6' - mercedes-holman


An Image/Link below is provided (as is) to download presentation

Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author.While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server.


- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - E N D - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
Presentation Transcript

نمازاور قرآن کو سمجھنا شروع کیجیے

آسان طریقے سے

سبق - 6




تیاری کا بہترین طریقہ

  • بار بار دعا

  • وسائل کا استعمال

  • مسابقت کا جذبہ


بار بار دعا کیجیے

1

وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ ۖۖ وَقُلْ

سُورَةُطه، آية 114


ر ب ب

ہر چیزکا خیال رکھتےہوۓ

پرورشکرنے والا

کروڑوں خلیوں کا ... حالات کا،کيفیات کا


زِدْ نِي

ز ي د

زیادہ کر مجھ کو


عِلْمًا: علم میں

ع ل م


اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟

  • یہ صرف کہنے سے نہیں بلکہ کرنے سے ہے ۔

  • دعا کے ساتھ ہمیں چاہیے کہ ہم قرآن کو سمجھنے کی کوشش میں وقت لگائیں ۔

  • یہ واحد دعا ہے جو بالخصوص قرآن کو سیکھنے کے لیے قرآن میں آئی ہے ۔

  • یہ دعا اللہ تعالی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سکھائی ہے۔


اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟

  • اس دعا کا ذکر سورہ طہٰ میں ہے :

  • وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِن قَبْلِ أَن يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا

  • لہذا آپ کو چاہیے کہ آپ یہ دعا کثرت سے پڑھیں ، دل سے پڑھیں ، ہر نماز سے پہلے اور بعد میں پڑھیں ۔ اس نیت سے پڑھیں کہ اللہ آپ کو بھی قرآن کی سمجھ عطا کرے اور اس پر عمل کرنا نصیب کرے ۔

  • ایک بیمار شخص اللہ تعالی سے دن رات دعا مانگتا ہے شفاء کے لیے ۔ ایک بھوکا شخص اللہ تعالی سے دن رات دعا مانگتا ہے کھانا کے لیے ۔ ہم بھی اپنے آپ کو بیمار سمجھیں جو شفاء چاہتا ہے ہماری بیماری جہالت ہے اور ہمیں جلد سے جلد اس بیماری سے نجات چاہیے ۔ ہماری دعا میں بھی وہی تڑپ ، وہی شدت اور وہی چاہت ہونی چاہیے جوایک (بیمار)مریض کو ہوتی ہے ایک بھوکے کو ہوتی ہے ۔


پريكٹس

تصوّر اور احساس،

دعا اور احتساب

كے ساتھ


قلم (اور سارے وسائل) کا استعمال کیجیے

2

سُورَةُالعلق، آية 4


304 کیجیے بار

وہ جو ، جس


صراط الذين أنعمت عليهم کیجیے

الَّذِي الَّذِينَ

وہ جو ، جس وہ سب جو، ان کا جو


ع ل م کیجیے

تَعَلَّمَ

خَيْرُكُمْ مَنْ

تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ

وَعَلَّمَه

عَلَّمَ


اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ کیجیے

  • لہذا فورا قلم اٹھا لیجئے !

  • اس سے پہلے بھی آپ نے لاکھوں/کروڑوں الفاظ لکھے ہونگے اب آپ قرآن اور عربی سیکھنے کے لیے بھی قلم استعمال کریں ۔اور اسے ایک عادت بنالیں ۔

  • اگر آپ لکھنے کو معمول بنائیں گے تو آپ کو توجہ دینی پڑھے گی سننے پر ، سمجھنے پر ۔


اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ کیجیے

  • آپ کہاں لکھیں ؟ نوٹ بک پر ۔

  • جو کچھ آپ سیکھ رہے ہیں اس کا ریکارڈ رکھیں ۔

  • اپنی ذاتی لائبریری بنانی شروع کریں اپنے لکھے ہوئے الفاظ کی ۔

  • یہ آپ کا سرمایہ ہے ۔


پ کیجیے ريكٹس

تصوّر اور احساس،

دعا اور احتساب

كے ساتھ


مسابقت کا جذبہ رکھیے!!! کیجیے

3

سُورَةُالمُلك، آية 2


أَيُّ كُمْ کیجیے

کون تم میں سے


ح س ن کیجیے

كَبِير أكْبَر

صَغِير أَصْغَر

حَسَن أحْسَن

بڑا

چھوٹا

اچھا

زیادہ بڑا

زیادہ چھوٹا

زیادہ اچھا


ع م ل کیجیے

إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّات

عَمَل أَعْمَال


پ کیجیے يغام

  • نماز پڑھتے ہوۓ ... كون اچھا؟

  • گھروں ميں... كون اچھا؟

  • آفس ميں... كون اچھا؟

  • اور يہاں اس كلاس ميں... كون اچھا؟


پ کیجیے ريكٹس

تصوّر اور احساس،

دعا اور احتساب

كے ساتھ


مسابقت كا جذبہ کیجیے

نيت كرلی،

دعا كرلی،

سارے faculties اور خاص كر قلم كا استعمال شروع

اللہ كے سامنے مسابقت كا جذبہ


مسابقت كا جذبہ کیجیے

  • شیطان اپنے ساز و سامان کے ساتھ لیس ہے ۔

  • کیوں ؟ اس لیے کہ آپ نے قرآن سیکھنا شروع کردیا ہے ۔ شیطان انگاروں پر لوٹ پوٹ ہورہا ہے وہ اپنی پوری کوشش کرے گا کہ آپ کو روکے ۔

  • یاد رکھیے شیطان بہت تجربہ کا ر ہے لیکن آپ کو اللہ کی مدد حاصل ہے جذبہ ، شوق ، یقین اور اللہ کی مدد آپکے ساتھ ہے ۔

  • فرشتے بھی تیار ہیں ان کے قلم بھی تیار ہیں آپ کے اعمال لکھنے کے لیے ۔

  • امتحان شروع ہوچکا ہے وقت کم ہے مقابلہ سخت ہے اس مسابقہ میں جیت آپ کی ہونی چاہیے ۔


اہم کیجیے نۓالفاظ اور مثالیں

اردو الفاظ: علم، عمل، ربّ، زياده


الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس

ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے


بار بار دعا کی پريكٹس کیجیے

1

سُورَةُطه، آية 114


قلم (اور سارے وسائل) کا استعمال کیجیے

2

سُورَةُالعلق، آية 4


مسابقت کا جذبہ رکھیے!!! کیجیے

3

سُورَةُالمُلك، آية 2


Grammar
قواعد – کیجیےGrammar


آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ کیجیے

تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...

  • عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان.

  • اشارے آسانی کے لیے

  • سارے دماغ کا استعمال

  • شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے!


يہ 6 الفاظ قرآن كريم ميں کیجیے

1295 بارآۓ ہيں

TPI (Total Physical Interaction): See it; say it; show it; listen to it; think it;…

إعادة


رَبُّه کیجیے، اس کا رب

رَبُّهُمْانکا رب

رَبُّكَتمہارا رب

رَبُّكُمْتمہارا رب

رَبِّيمیرا رب

رَبُّنَاہمارا رب

إعادة

Cherisher and sustainer رَبّ

جب آپ عربی میں پریکٹس کریں تو اس طرح بولیں جیسے آپ عربوں سے بات کر رہے ہوں


الفاظ (كلمے) كی تين قسميں کیجیے

اِسْمکسی کا نام (کتاب، مکّة) یا صفت (مُسْلِم، مُؤْمِن)

فِعْلجس سے کام کے ہونے یا کرنے کا پتہ چلے (فَتَحَ، عَمَلُوا)

حَرْفجو اسموں اور فعلوں کو ملاۓ (بِ، لِ، مِنْ، فِي، إنّ)


حَرْف کیجیے

للیے

مِنْسے

عَلَىپر

أَنْکہ

إِنّبے شک

حروف جر


- کیجیےهُ

-هُمْ

-كَ

-كُمْ

-نَا

إعادة

لَ لِ

مِن

عَن

مَعَ

يہ حروف 7 ضمائر كے ساتھ مل كر4960 بارآۓ ہيں

--- هَا


إعادة کیجیے

لَ لِ: لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين

مِن:أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَان

عَن:رَضي الله عنه، عَنِ النَّعِيم

مَعَ:إنَّ الله َ مَعَ الصَّابِرِين


يہ الفاظ قرآن كريم ميں کیجیے4960 بارآۓ ہيں

إعادة


- کیجیےهُ

-هُمْ

-كَ

-كُمْ

-نَا

آج کا سبق

بِ

فِي

عَلَى

إِلَى

يہ حروف 7 ضمائر كے ساتھ مل كر4327 بارآۓ ہيں

--- هَا


سے کیجیے

بِسْمِ الله


فِي کیجیے سَبِيلِ الله

میں


پر کیجیے

السَّلامُ عَلَيْكُمْ


طرف کیجیے

إِلَى

إنَّا ِللّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون


إِلَى : کیجیےطرف


طرف کیجیے

إنَّا ِللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون


يہ حروف 7 ضمائر كے ساتھ مل كر کیجیے

4327 بارآۓ ہيں

بِ: بِسْمِ الله

فِي: فِي سَبِيلِ الله

عَلَى: السَّلامُ عَلَيْكُمْ

إِلَى: ِإنَّا ِللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون


اس ٹیبل کے الفاظ قرآن کریم میں کیجیے

4327 بار آئیں ہیں

قواعد



سیکھنے کے کیجیے7 اہم طریقے

  • سنکر آواز ، نغمے، قرات

  • دیکھکر تصویر، ویڈیو، ماحول

  • بولکر بولکر یا لکھ کر

  • چھو کر محسوس ہونا، پراکٹس

  • منطقی سوچ کر ، اسباب

  • ملکر لوگوں کے ساتھ کلاس میں

  • اکیلے خود سے پڑھکر


سیکھنے کے کیجیے7 اہم طریقے


نوٹ کیجیے

  • ہر انداز کے لئے دماغ کا ایک حصہ

  • سارا دماغ استعمال کیجیے ... قرآنسیکھنے کے لئے

  • ہر ایک کا اپنا انداز

  • توجہ آپکے اپنے انداز پر دیجیے


تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھاۓ

اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس

انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی

توفيق دے.

سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ

نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


ad