مرکّب ناقص کی اقسام
This presentation is the property of its rightful owner.
Sponsored Links
1 / 12

مرکّب ناقص کی اقسام PowerPoint PPT Presentation


  • 64 Views
  • Uploaded on
  • Presentation posted in: General

مرکّب ناقص کی اقسام. مرکّب کی اقسام. سوال :۔ مندرجہ ذیل عبارت غور سے پڑھئے اور مرکّب الفاظ کی نشاندہی کریں ۔. بہت دنوں کی بات ہے کہ میں اور میرے کچھ ساتھی ایک پہاڑی مقام کی سیر کے لئے گئے ۔اس سے

Download Presentation

مرکّب ناقص کی اقسام

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation

Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author.While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server.


- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - E N D - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -

Presentation Transcript


6096815

مرکّب ناقص کی اقسام

مرکّب کی اقسام


6096815

سوال :۔ مندرجہ ذیل عبارت غور سے پڑھئے اور مرکّب الفاظ کی نشاندہی کریں ۔

بہت دنوں کی بات ہے کہ میں اور میرے کچھ ساتھی ایک پہاڑی مقام کی سیر کے لئے گئے ۔اس سے

پہلے میں کسی پہاڑی مقام پر نہیں گیا تھا۔ میں بلند وبالا پہاڑ دیکھ کر حیران و پریشان رہ گیا ۔مُجھے وہاں کی

ہر شے عجیب وغریب دکھائی رہی تھی ۔ بل کھاتی سڑکیں ، گہری کھائیاں اور بڑے بڑے پہاڑ مُجھے

خوفزدہ کر رہے تھے ۔اگرچہ سخت سردی تھی لیکن خوف وہراس کی وجہ سے میں پسینے سے شرابور

تھا۔ہماری بس آہستہ آہستہ چل رہی تھی ۔چل کیا رہی تھی رینگ رہی تھی ۔خُدا خُدا کر کے ہم اپنی

منزل پر پہنچے ۔ہم اس پہاڑی مقام پر تین دن رہے ۔آہستہ آہستہ میرا خوف کچھ کم ہوا اور پھر بالکل

ختم ہو گیا ۔اس کے بعد میں کئی دفعہ پہاڑی مقامات پر گیا ہوں لیکن اب مُجھے خوف محسوس نہیں ہوتا

بلکہ فطرت کے حسین ودلفریب مناظر سے لطف اندوز ہوتا ہوں ۔


6096815

مرکبّات اور مرکّب ناقص :۔

مرکّبات کی تعریف:۔

  • جب ایک سے زیادہ الفاظ مل کر کوئی مکمل یا نا مکمل معانی ادا کریں تو وہ مرکّب الفاظ کہلاتے ہیں ۔

    مرکّب ناقص کی تعریف :۔

  • اور ایسے مرکبّات جو مکمل معانی ادا نہ کر سکیں مرکب ناقص کہلاتے ہیں ۔

    آئیے مرکّب ناقص کی کُچھ اقسام کے بارے میں جانتے ہیں۔


6096815

مرکّب ناقص کی اقسام:۔

  • مرکّب اضافی

  • مرکّب توصیفی

  • مرکّب عطفی

  • مرکّب ظرفی

  • مرکّب امتزاجی

  • مرکّب عددی

  • مرکّب تابع مہمل

  • مرکّب تا بع موضوع


6096815

مرکّب اضافی:۔ (اسم +کا ،کی ،کے)


6096815

مرکّب توصیفی:۔(اسم + صفت)


6096815

مرکب عطفی:۔(لفظ + و ،اور)


6096815

مرکّب ظرفی:۔ (ظرف+مظروف)


6096815

مرکّب امتزاجی:۔(دواسموں کا ملنا)


6096815

مرکّب عددی:۔(عدد +اسم)


6096815

مرکّب تابع مہمل:۔ (بامعنی لفظ +بے معنی لفظ)


6096815

بامعنی لفظ)+مرکّب تابع موضوع:۔ (با معنی لفظ


  • Login