1 / 70

آؤ قرآن سيكھيں آسان طر ی ق ے س ے

. آؤ قرآن سيكھيں آسان طر ی ق ے س ے. سبق - 5. اس سبق ميں. اس ميں 12 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 8,795 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے. مقصد نزول. تدبُّر اس كی آيات پر ... يعنی عربی آيات پر ... قرآن كی عربی سمجھنا ضروری اور آسان بھی !!!.

Download Presentation

آؤ قرآن سيكھيں آسان طر ی ق ے س ے

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. آؤ قرآن سيكھيںآسان طریقے سے سبق -5

  2. اس سبق ميں اس ميں12نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 8,795 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

  3. مقصد نزول تدبُّر اس كی آيات پر ... يعنی عربی آيات پر ... قرآن كی عربی سمجھنا ضروری اور آسان بھی !!!

  4. قرآن كا ترجمه نہيں كيا جا سكتا... مثال: اس انسانی كلام كا ترجمه كيجيے (4 الفاظ كا): کیسے کیسے ایسے ویسے ہوگۓ ایسے ویسے کیسے کیسے ہوگۓ يہ ممكن نہيں تو اللہ كے كلام كا...؟

  5. مطلب كيا ؟ آپ نے قرآن کے 100 ترجمے بھی پڑھ لیے ہوں تو آپ نے عام معنوں میں قرآن نہیں پڑھا !!! مثال : كلام اقبال ... قرآن تو صرف عربی قرآن ہے.

  6. اہم نوٹ... • ثواب کی نفی نہیں • اور نہ ترجمهکی قدر كم... ہم ترجمه (پُل) ہی سے سيكھيں گے ، مگر ترجمه منزل نہیں ...

  7. عربي آيات كا خاص اثر • ہر حرف پر 10 نيكياں • سورتوں اور آيتوں كے كئي خاص اثرات. • نورانی وولٹيج جو دل كو چير كر اتر جاتا ہے.

  8. سمجھنا آسان 1 سُورَةُالقمر

  9. وَ لَ قَدْ اور تحقیق البتہ

  10. قَدْ قَامَتِ الصَّلوة:نماز کھڑی ہوگئی قَدْ قَامَتِ الصَّلوة:نماز کھڑی ہوچکی

  11. لَقَدْ = لَ + قَدْ لَ:البتہ، يقينًا، تاكيد كے ليےindeed قَدْ: تحقيق، ہو چکا،already

  12. لَ لِ Indeed 70* 409* وَلَقَدْيَسَّرْنَاالْقُرْآنَلِلذِّكْرِ So that لِيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ.. دوسرے معنى بعد ميں

  13. Indeed لَ: البتہ(ولَقَدْ يَسَّرْنَا القُرْآنَ) لِ: تا کہ(لِيدّبَّرُوا آياتِہ و لِيَتَذَكَّرَ) So that

  14. ي س ر يُسْر عُسْر آسانی مشکل

  15. ي س ر

  16. ق ر ء قُرآن بہتپڑھا جانے والا

  17. لِ +الذِّكْر ذ ك ر لیے

  18. ذِكْر ذ ك ر یادکرنا سمجھنا اور نصیحت حاصلکرنا

  19. آسان کس لیے؟ فتوے دینے، احکام نکالنے کے لیے نہیں بلکہ ذکر کے لیے یعنی: 1. حفظ کرنے، یاد کرنے 2. سمجھنے اور نصیحت حاصل کرنے

  20. پيغام ... ايك آسان فارمولا

  21. اسباق • عمل سے شكر ادا كيجيے اس كے آسان كرنے كا… اس نيت اور پلان كے ساتھ كہ ہم جلد سے جلد پورا قرآن سيكھيں گے. • كوئی يہ كہے كہ قرآن مشكل هے تو كہيے كہ يہ اللہ كے اعلان كے خلاف بات هے • آسان هے ، خود بخود نہيں آۓ گا۔ • جو چل كرآتا ہے اللہ اس کی طرف دوڑ كر آتا هے… چلنا شروع كيجيے

  22. اسباق • خود كے ليے آسان، • دوسروں كو نصيحت كرنے كے ليے بھي آسان (فدكّر بالقرآن، لاُنذركم به) • اچھي طرح سيكھيے، تاكه اس كے انداز بيان، اس كي دليليں سب از بر هو جائيں

  23. بہت بڑی غلط فہمی دونوں کو گڈ مڈ کردینے سے

  24. سمجھنا آسان 409* 70* وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فوری دُعا ... بلكہ پكار اللہ كی ... فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ

  25. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  26. نہ صرف آسان بلکہ بہترین کام 2 (بخارى)

  27. (بخارى) خَيْرُكُمْ تم میں اچھا،بہترین

  28. (بخارى) مَنْ رَبُّكَ؟ قبر کا پہلا سوال کون تیرا رب

  29. مَنْ who Who are you? I am the one who …

  30. مَنْ جو کون؟ خَيركُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وعَلَّمَه مَنْ رَبُّكَ؟

  31. ع ل م (بخارى)

  32. تَعَلَّمَ عَلَّمَ

  33. عَلَّمَ+ هٗ ع ل م سکھایا اس کو

  34. اسباق • اب تک آپ نے سينكڑوں كلاسس ميں حاضری دی ہوگی... مگر • اس وقت سطح زمين پر لاكھوں كلاسس چل رہی ہوں گی، مختلف مضامين كى، ان ميں يہ اور ايسی كلاس اللھ كی نگاہ ميں • نيت اور پوری كوشش كيجيے اس سلسلہ كو چھوڑيں گے نہيں، وقت كی قربانی …

  35. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  36. 3 سب سے اہم : نیت

  37. سوال: معنی بتائیے إنْ

  38. 628* اگر ِ إنْشَاءَ اللّٰه چاہے اللہ

  39. یاد رکھنے کا بہت ہی اہم راز االفاظ كو ہم مثالوں ميں بٹھا كر سيكھيں گے. وہ مثاليں جو ہم جانتے ہيں!!! آپ اگرمثالوں سے ياد ركھيں گے تو • معنی جلدی ياد ہوں گے. • معنی جلدی ياد آئيں گے. • ايک لفظ كا معنی دوسرے كو نہيں جاۓ گا!

  40. بس، صرف إِنَّمَا

  41. 1297 إِنَّ اللّٰه َمَعَ الصَّابِرِين بےشک اللہ ساتھ ہے صبر كرنے والوں کے

  42. 146* إِنَّمَاالْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے بس، صرف

  43. ع م ل + أَعْمَال عَمَل

  44. +

  45. اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ • قيامت كے دن پہلا فيصلہ 3 لوگوں كا، اس ميں سے ايک قرآن كا قاری اور ٹيچر بھی جو دكھاوے كے ليے • عبادت برباد • ايسے عمل كو اللہ قبول نہيں كرتا جس ميں اسكے ساتھ ساتھ كسی اور كو بھی دكھانے كے ليے… • (دودھ كے گلاس ميں پيشاب كا ايك قطرہ… گھن آۓ گی)

  46. اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ • صرف اور صرف اللہ كو خوش كرنے كے ليے قرآن سيكھيے • اس كو الله كي خاطر دوسروں كو سكھانے كے ليے سيكھيے (99% قرآن سے دور) • اس كي بنياد پر امت كو جوڑنے كي خاطر سيكھيے

  47. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  48. إِنْ، إنَّ، إنَّمَا 2071* إِنْ اگرإِنْ شَاءَ اللّٰه ُ إِنَّبےشكإِنَّ اللّٰه مَعَ الصَّابِرين إِنَّمَابس إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ

  49. اہم نۓالفاظ اور مثالیں اردو الفاظ: ذِكْر، قُرآن

  50. 1 سمجھنا آسان سُورَةُالقمر

More Related