1 / 28

حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس میں فرائض کی تعمیر

حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس میں فرائض کی تعمیر. لیکچر نمبر 12. ا۔ خاکہ. - بی ٹی ڈبلیو سی کا دور ۔ سلائیڈ 3-2 - تمہید کا کردار اور بی ٹی ڈبلیو سی ۔ سلائیڈ 6-4 - بی ٹی ڈبلیو سی کے تحت اخلاقی ذمہ داریاں ۔ سلائیڈ 8-7 - بی ٹی ڈبلیو سی کے نمونے پر عمل کرنا ۔ سلائیڈ 14-9

hollye
Download Presentation

حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس میں فرائض کی تعمیر

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے اجلاس میں فرائض کی تعمیر لیکچر نمبر 12

  2. ا۔ خاکہ - بی ٹی ڈبلیو سی کا دور ۔ سلائیڈ 3-2 - تمہید کا کردار اور بی ٹی ڈبلیو سی ۔ سلائیڈ 6-4 - بی ٹی ڈبلیو سی کے تحت اخلاقی ذمہ داریاں ۔ سلائیڈ 8-7 - بی ٹی ڈبلیو سی کے نمونے پر عمل کرنا ۔ سلائیڈ 14-9 - بی ٹی ڈبلیو سی کے مضامین میں اخلاقی نمونے ۔ سلائیڈ 18-15 - سائنسی پس منظر دستاویز ۔ سلائیڈ 20-19

  3. ب - دور - حکومت کیلئے بین الاقوامی قانون مرکزی ہے اور یہ دیکھا گیا بین الاقوامی اخلاق کا ابتدائی نقطہ جہاں سے حیاتیاتی سائنس میں دوہرے استعمال کے اخلاقیات پر غور کیا جاسکتا ہے - دور حوالہ دیتا ہے: _ ”اصول، نمونے، قوانین اور فیصلہ کرنے کے طریقے جن کے اردگرد کردار امیدیں مُرتکز کرتے ہیں ایک ہی دیئے گئے مسئلہ پر” (کرسنر 1982)

  4. ج - بی ٹی ڈبلیو سی دور - ”دیئے گئے مسائل کا دائرہ کار”: _ حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کے خلاف بین الاقوامی رکاوٹ ؛ - ”اصول، نمونے، قوانین”: _ حیاتیاتی اور سمیاتی ہتھیاروں کا اجلاس - ”فیصلہ کرنے کے طریقے”: _ دور کے فروغ اور قائم رکھنےکیلئے جائزہ اجلاس، بین اجلاسی عمل اور دیگر اجلاس

  5. د - تمہید : بی ٹی ڈبلیو سی کے نمونے - مسودہ کی تمہید کا کردار: _ مسودہ کی تمہید عظیم اصولوں اور اہنے مخصوص مشن میں محفوظ رکھے مسودے کے نمونے سے خطاب کرتی ہے - نہ کہ ایک بنیادی مضمون بلکہ تشریحی ہدایت _ مضمون 31(2) ویانا اجلاس 1969 کے مسودے کے قانون پر کہتا ہے: "مسودے کی تصریح کےمقصد کے حوالے کیلئے شامل کرے گا، اس کے متن کے علاوہ ، اسکی تمہید اور ذیلی حصہ سمیت" اور مسودے کی جماعتوں کے بعد کے معاہدے ((جزو 31 (3))

  6. ھ - بی ٹی ڈبلیو سی کی اصل تمہید - ریا ستی جماعتیں: "عام اور مکمل تخفیف اسلحہ کی طرف موثر پیش رفت حاصل کرنے کے مقصد کے ساتھ پرُ عزم ہیں، اور قائل ہیں کہ پیش رفت کی رکاوٹ اور حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیاروں کی پیداوار اور ذخیرہ اندوزی اور ان کا خاتمہ، ۔ ۔ ۔ - ۔ ۔ ۔ تمام انسانیت کی خاطر پر عزم ہیں، حیاتیاتی ایجنٹس اور ٹاکنز کے ہتھیاروں کی طرح ممکنہ استعمال کے پوری طرح سے خاتمے کے،” _ نمایاں الفاظ اجلاس کے اصولی وُسعت کا لازمی جُز ہیں

  7. و - بی ٹی ڈبلیو سی کا سنجیدہ اعلامیہ 2006 میں - ریا ستی جماعتوں نےسنجیدہ علان کیا کہ ”دھشت گرد لازمی روکے جائیں گے بنانے، پیدا کرنے، ذخیرہ کرنے، یا بصورت دیگر حاصل کرنے یا رکھنے سے اور کسی بھی حالات میں حیاتیاتی ایجنٹس اور ٹاکنز ، سازوسامان ، یا ایجنٹس اور ٹاکنز کی ترسیل کے ذرائع غیر پرامن مقاصد کیلئے استعمال کرنے سے۔ ۔ ۔” - معیاری طور پر، حیاتیاتی اور ٹاکنز ہتھیاروں کی رکاوٹ ریاستی اور غیر ریاستی دونوں سطحوں پر غور طلب ہے

  8. ز- بی ٹی ڈبلیو سی کے تحت سائنسدانوں کی اخلاقی ذمہ داریاں _ بنانا، پیدا کرنا، ذخیرہ کرنا، یا بصورت دیگر حاصل کرنا یا رکھنا اورحیاتیاتی ایجنٹس اور ٹاکنز، سازوسامان ، یا ایجنٹس اور ٹاکنز کی ترسیل کے ذرائع استعمال کرنا کسی بھی حالات میں - سائنسدانوں کی اخلاقی سوچ شروع ہو سکتی ہے غور کرتے ہو ئے کہ سائنسی اور ٹیکنالوجیکل تحقیق اور پریکٹس میں کون سے پہلو ممکنہ طور پر غیر پر امن ہو سکتے ہیں اس رابطہ سے:

  9. ح- بی ٹی ڈبلیو سی کے تحت غیر سائنسدانوں کی سماجی ذمہ داریاں - غیر سائنسدانوں کی اخلاقی غورو فکر شروع ہو سکتی ہے غور کرتے ہو ئے کہ دوہرے استعمال کےمسائل کے بارے میں خطرات کم کرنے کا تعاقب کیسےکیا جا سکتا ہے ایسے طریقے سے سائنسدانوں کی سائنسی آذادی کو بناء نقصان کے - بنانے، پیدا کرنے، ذخیرہ کرنے، یا بصورت دیگر حاصل کرنے یا رکھنے کو روکنے اور جواب دینے کے اقدامات کے ہر پہلو کے رشتے میں اس پر غور کیا جائے، اور حیاتیاتی سائنس میں پریکٹس اور علم کا استعمال کرتے ہوئے۔

  10. ط- بین الاقوامی/ حکومتی سطح نمونے کی عمل میں تبدیلی (ا) _ تَکمیل؛ 1، جزو 1، 2، 3، 4، 5، 6، اور 7 (ہر جزو کے کردار کے لئے لیکچر 7 دیکھیں)؛ 2 ، اعتماد بڑھانے کے اقدامات؛ اور 3 ، تصدیقی پرو ٹوکول کے مذاکرات ناکام ہوئے 2001 میں (لیکچر 8 دیکھیں) _ ترقی؛ ”معاشی اور سماجی ترقی، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں” (بی ٹی ڈبلیو سی کا حتمی اعلامیہ 1980) بی ٹی ڈبلیو سی کے تحت یہ کم ترقی یافتہ جُز ہے ۔ _ تحقیق؛ بی ٹی ڈبلیو سی کے دور کے تحت ترقی میں دشواری کی وجہ: 1، تحقیقدانوں کے ”اصل” مقاصد کو جاننے میں دشواری؛ 2 ، جزو 1 ”تحقیق” کی ممانعت نہیں کرتا؛ 3 ، بی ٹی ڈبلیو سے متعلق تحقیق روکنے کی دیگر قانونی رکاوٹیں نہیں۔ _ دوام؛ جزو 1 میں محفوظ رکاوٹ جامع ہے اور جزو 13 غیر معینہ مدت محفوظ ہے - بی ٹی ڈبلیو سی کے اہم شعبے لیکن مضبوطی کے لئے مشکل عناصر

  11. _ جزو 4 : قومی عملدرآمد ی - ریاستی سطح نمونے کی عمل میں تبدیلی (ب) ۔ "اس اجلاس کی ہر ریاستی جماعت اپنے دستوری عوامل کی مناسبت سے بنانے، پیدا کرنے، ذخیرہ کرنے، حاصل کرنے یا ایجنٹس، ٹاکسنز، ہتھیاروں، سازوسامان کے رکھنے اور اجلاس کے جزو 1 میں بیان ترسیل کے ذرائع منع اور روکنے کیلئے ضروری اقدامات لے ۔ ۔ ۔ " - بی ٹی ڈبلیو سی کا قومیانہ _ عملدرآمدات میں مشکلات ۔ جزو 4 خود نہ تو مضمون کی مخصوص عملدرآمد کی ہدایت کرتا ہے ، اور نہ واضع کرتا ہے کہ ان اقدامات کو قانون سازی کی ضرورت ہے کہ نہیں

  12. ی - ریاستی سطح نمونے کی عمل میں تبدیلی (ج) _ بی ٹی ڈبلیو سی سے: جزو 4 کے حتمی اعلامیے کا حصہ جائزہ اجلاسوں پر اجلاس کے مقصد کو جانچنے کیلئے فائدہ مند حوالے ہیں _ ریاستی جماعتوں سے: قومی قانون سازی، جو دیگر ریاستی جماعتوں نے پہلے سے اختیار کر لی ہے ، متعلقہ نمونے کے طور پر سمجھا جائے، اور ریاستی جماعتیں بین الاقوامی تعاون کی اہمیت پر متفق ہیں اس مخصوص مقصد کیلئے بی ٹی ڈبلیو سی ایم ایس 2007 پر _ دیگر ذرائع سے: ورٹک: قومی قانون سازی کی عملدرآمد کا مجموعہ ، بی ٹی ڈبلیو سی کے ماڑل قانون - قومی قانون سازی کیلئے رہنمائیاں/ حوالے

  13. ک- انفرادی سطح نمونے کی عمل میں تبدیلی (د) _ تحقیق کی نگرانی؛ دوہرے استعمال کے بارے میں؛ ضابطہ اخلاق ؛ شعور اجاگر کرنے اور تعلیم _ سائنس دانوں کی سرگرم مصروفیات موثر تہذیب بنانے کے لئے شعور اجاگر کرنے میں ضروری ہیں _ ریاستی جماعتوں کو سائنس دانوں کو اس طرح کے تمدن کے فروغ کے اقدامات کے لئے مدد دینی چا ئیے، چونکہ وہ سائنس کی تیز دھار میں نمایاں ہیں - 2003-2005 اور 2007-2010 کے بین الاجلاسی عمل کے دوران زیر بحث موضوعات میں شامل:

  14. _ بائیو سیکیورٹی پر بین الاکادمی پینل سٹیٹمنٹ ل- انفرادی سطح نمونے کی عمل میں تبدیلی (ھ) "یہ بیان انفرادی سائنس دانوں اور لوکل سائنٹیفک گروہوں کی ہدایت کے اصول پیش کرتا ہے جو اپنے استعمال کیلئے ضابطہ اخلاق بنانے کی خواہش رکھتے ہیں" _ رائل نیدرلینڈ کی اکیڈمی آف آرٹ اینڑ سائنس کا بائیو سیکیورٹی کیلئے ضابطہ اخلاق - ضابطہ اخلاق کیلئے رہنمائیاں/ حوالے ۔ ”بائیو سیکیورٹی کے ضابطہ اخلاق میں موجود قوانین مختلف سطحوں پر عملداری اور فرمانبرداری کے لئے ابھارتے ہیں، شعور کیلئے بلانا ، افراد تحقیقدانوں ، لیبارٹری کے کارکنوں ، مینیجر اور دیگر پر خاص طور پر احتساب اور نگرانی کا نشانہ بنانا”

  15. م- انفرادی سطح نمونے کی عمل میں تبدیلی (و) _ فیڈریشن آف امریکن سائنٹسٹ کا بائیو سیکیورٹی ایجوکیشن پورٹل زیادہ تر مختلف اداروں کے بنائے ہوئے آن لائن تعلیمی مُفاسیے فراہم کرتا ہے _ دوہرے استعمال کے حیاتی اخلاقیات سے بریڈ فورڈ تخفیف اسلحہ تحقیقی مرکز ‘قابلِ ترمیم‘ آن لائن تعلیمی مُفاسیہ کے ذرائع فراہم کرتا ہے - شعور اُجاگر کرنے اور تعلیم کیلئے رہنمائیاں/ حوالے

  16. ن- جزو ا - سب سے پہلے ، حیاتیاتی سائنسدانوں کی اخلاقی ذمہ داریوں کی عہدہ برآری کی جا سکتی ہے، پہلے غور کرتے ہوئے کہ کس طرح ان کی اپنی سائنسی تحقیق دوہرے استعمال کے مامعلے سے روک سکتی ہے ‘بنانے، پیدا کرنے، ذخیرہ کرنے یا بصورت دیگر حیاتیاتی ایجنٹس، ٹاکنز، ہتھیار، سازو سامان یا غیر پر امن مقاصد کیلئے ترسیل کے زرائع کے ہر پہلو کے حوالے سے‘ - دوسرے ؛ سائنس کے غلط استعمال کے خلاف رکاوٹ کی تہذیب کے فروغ میں غوروفکر پر تیزی سے عمل کرنا چاہئیے

  17. س- جزو ج - اخلاقی ذمہ داریاں عہدہ برآ کی جا سکتی ہیں ایسا سوچنے سے کہ دوہرے استعمال کے سائنسی علم اور ٹیکنالوجی کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے کوشش کو مضبوط بنانے کیلئے ” کچھ بھی کیوں نہ ہو کسی وصول کنندہ کو منتقل ( جزو 1 میں ممنوعہ سامان ممنوعہ سرگرمیوں کیلئے) "نہ کیا جائے ، براہ راست یا بالواسطہ، کسی بھی طرح کی مدد، حوصلہ افزائی نہ کی جائے، اور کسی ریاست، ریاستوں کے گروہ اور بین الاقوامی تنظیمیں کو ترغیب نہ دینا"

  18. ع- جزو ی - اخلاقی ذمہ داریاں عہدہ برآ کی جا سکتی ہیں ایسا سوچنے سے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دوہرا استعمال کیسے بہترین پرامن طریقے سے تبدیل کیا جاسکتا عالمی صحت کے فروغ اور سماجی ترقیوں اور دوہرے استعمال کے خطرات کو محفوظ کرنے کے مقصد کے ساتھ - سیکورٹی کے لئے اخلاقیات اور ترقی کے لئے اخلاقیات _ کچھ ریاستوں یا افراد کے لئے ‘سیکورٹی‘ پہلی اخلاقی ترجیح ہے اور دیگر کے لئے ‘ترقی‘ اگرچہ دونوں ناگُزیر اور آپس میں جُڑے ہوئے ہیں

  19. ف- جزو ل _ تاہم، صرف واضح نقطہ جدید علم ہے حیاتیاتی سائنس میں تیز دھار تحقیق کے بارے میں ہر وقت میں سب سے اہم نقطہ یہ غور کرنا کہ کیسے سائنسدانوں کی ذمہ داریاں اخلاقی اور موثر طور پر عہدہ برآ ہو سکتی ہیں _ اس حوالے سے ، جزو ل اہم ہے، جب سے اس نے ریاستی جماعتوں کےلئے راستہ کھولا ہے سائنٹیفک فہَم کو جدید بنانے کےلئے ۔ جزو ل کہتا ہے کہ جائزہ اجلاس ”۔ ۔ ۔ اجلاس سے متعلق کوئی بھی نئی سائنسی اور ٹیکنالوجیکل پیش رفت توجہ میں لی جائے گی” - دوہرے استعمال کے مسائل کے حوالے سے کوئی ایک اخلاق نہیں

  20. ص- سائنسی پس منظر دستاویز (ا) - جائزہ اجلاس کا سیکرٹریٹ ریاستی جماعتوں کی جدید سائنسی معلومات جمع کرتا ہے - پس منظر دستاویز مختلف سائنسی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہیں اور بی ٹی ڈبلیو سی کے مقصد کے رشتے سےانکے تعلق کا اندازہ لگاتے ہیں - چھٹے جائزہ اجلاس پر، سیکرٹریٹ کے پس منظر دستاویز کے ساتھ، کچھ 10 انفرادی دستاویز ریاستی جماعتوں کی طرف سے شامل کی گئیں

  21. ق- سائنسی پس منظر دستاویز (ب) - تیزی سے ترقی کرتی ہوئی سائنس کے عمل کا پانچ سال کے وقفے سے جائزہ لینا سست ہو سکتا ہے تیزی سے پیش قدمی کرتی ہوئی حیاتیاتی سائنسز، اور بی ٹی ڈبلیو سی دور کی ریاستی جماعتوں سے جدید کوشش کی لگاتار معلومات کے مقابلے میں بہتر ہے۔ اس مقصد کے لئے، بی ٹی ڈبلیو سی کے دور کو سائنس دانوں کی انفرادی سائنسی علم فراہم کرنے کی مصروفیات اہم ہیں

  22. نمونہ سوالات ا- بحث کریں کس حد تک دوہرے استعمال کے مسائل پر اخلاقی ذمہ داریاں حیاتیاتی سائنس پر عمل کرنے کے لئے درکار ہوتی ہیں۔ ب- وضاحت کریں سائنسی تحقیق میں دوہرے استعمال کے خطرات کے حوالے سے غیر سائنسدانوں کی اخلاقی ذمہ داریاں کیوں ہیں۔ ج- قومی قانوں سازی بنانے اور بڑھتے ہوئے شعور کو اجاگر کرنے کے لئے سائنسدانوں کے بی ٹی ڈبلیو سی کو مضبوط کرنے کے لئے ممکنہ کرداروں کا اندازہ کریں۔ د- غور کریں کس تعلیمی سطح پر، حیاتیاتی سائنسدانوں کا شعور اجاگر شروع کرنا چاہیے ان کے دوہرے استعمال کے اخلاقیات بنانے کے لئے۔

  23. References (Slide 2) Krasner, S. D. (1982) Structural Causes and Regime Consequences: Regimes as Intervening Variables. International Organization, 36 (2), 185-206. Rosenau, J. N., and Czempiel, E.-O. (1992) Governance without Government: Order and Change in World Politics. Cambridge: Cambridge University Press. (Slide 4) Vienna Convention on the Law of Treaties. Reproduced in United Nations Treaty Law Series, Vol. 1155, p. 331. Available at http://untreaty.un.org/ilc/texts/instruments/english/conventions/1_1_1969.pdf (Slide 5) Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on Their Destruction. Reproduced in the Biological and Toxin Weapons Convention Website. Available from http://www.opbw.org/

  24. (Slide 6) United Nations (2006) “Final Report” BWC/CONF.VI/6, December 8, 2006, Geneva: United Nations. Available from http://daccessdds.un.org/doc/UNDOC/GEN/G07/600/30/PDF/G0760030.pdf?OpenElement (Slide 7) United Nations (1996) Final Declaration, BWC/CONF.IV/9 Part II, December 6, 1996, Geneva: United Nations. Available from http://www.opbw.org/. Robin M. Coupland, “Modelling Armed Violence: A Tool for Humanitarian Dialogue in Disarmament and Arms Control,” in John Borrie and Vanessa M. Randin, eds.,), Alternative Approaches in Multilateral Decision Making (Geneva: UNIDIR, 2005). Available from http://www.unidir.org/pdf/articles/pdf-art2359.pdf (Slide 8) United Nations, (2007) Report of the Meeting of States Parties, BWC/MSP/2007/5, 14 December, Geneva: United Nations. Available from http://daccessdds.un.org/doc/UNDOC/GEN/G08/600/09/PDF/G0860009.pdf?OpenElement

  25. (Slide 9) Sims, Nicholas (2001) The Evolution of Biological Disarmament (SIPRI Chemical & Biological Warfare Studies No. 19). Oxford: Oxford University Press. (Slide 10) Dunworth, T., Mathews, R. J., and McCormack, T. L. H. (2006) National Implementation of the Biological Weapons Convention. Journal of Conflict and Security Law, 11 (1), 93-118. Available from http://jcsl.oxfordjournals.org/cgi/content/abstract/11/1/93 (Slide 11) Biological and Toxin Weapons Convention Website. Available from http://www.opbw.org/ VERTIC, (2003) VERTIC: Collection of National Implementation Legislation [Online]. Available from http://www.vertic.org/datasets/bwlegislation.html VERTIC (2009) A Sample Act for National Implementation of the1972 Biological and Toxin Weapons Convention and Related Requirements of UN Security Council Resolution 1540, London: VERTIC. Available from http://www.vertic.org/programmes/armscontrolanddisarmament/NIM%20Building%20capacity.asp

  26. (Slide 12) United Nations (2005) “Report of the Meeting of States Parties”, BWC/MSP/2005/3, 14 December 2005, Geneva: United Nations. Available from http://www.opbw.org/new_process/msp2005/BWC_MSP_2005_3_E.pdf (Slide 13) InterAcademy Panel (2005) “Statement on Biosecurity”, Available from http://www.google.com/url?q=http://www.interacademies.net/%3Fid%3D5405&ei=mhSQSanrE4iyjAfTpazECg&sa=X&oi=spellmeleon_result&resnum=1&ct=result&cd=1&usg=AFQjCNEcqxKn3je-MvFsCzTMsEXAjjWzog Royal Netherlands Academy of Arts and Sciences (2008) A Code of Conduct for Biosecurity: Report by the Biosecurity Working Group, Amsterdam: KNAW. Available from http://www.knaw.nl/publicaties/pdf/20071092.pdf (Slide 14) Federation of American Scientists (2008) Biosecurity Education Portal [Online] Available from http://www.fas.org/programs/ssp/bio/educationportal.html

  27. (Slide 15) Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on Their Destruction. Reproduced in the Biological and Toxin Weapons Convention Website. Available from http://www.opbw.org/ (Slide 16) Mathews, R. J (2004) The Development of the Australia Group Export Control Lists of Biological Pathogens, Toxins and Dual-Use Equipment, The CBW Conventions Bulletin, December 66, 1-4. Available from http://www.sussex.ac.uk/Units/spru/hsp/pdfbulletin.html Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on Their Destruction. Reproduced in the Biological and Toxin Weapons Convention Website. Available from http://www.opbw.org/ (Slide 17) Sims, N. (2001) The Evolution of Biological Disarmament (SIPRI Chemical & Biological Warfare Studies No. 19). Oxford: Oxford University Press. Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on Their Destruction. Reproduced in the Biological and Toxin Weapons Convention Website. Available from http://www.opbw.org/

  28. Pearson, G. S. (2006) ‘ARTICLE X: Exchange of Equipment, Materials and Scientific and Technological Information’, in Nicholas A. Sims and Malcolm R. Dando (Eds.) Key Points for the Sixth Review Conference. Bradford: University of Bradford. Available from http://www.brad.ac.uk/acad/sbtwc/key6rev/contents.htm (Slide 18) Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on Their Destruction. Reproduced in the Biological and Toxin Weapons Convention Website. Available from http://www.opbw.org/ (Slide 19) United Nations (2006) Background Information Document on New Scientific and Technological Developments Relevant to the Convention, BWC/CONF.VI/INF.4, 28 September, Geneva: United Nations. Available from http://www.opbw.org/ United Nations (2001) Background Paper on New Scientific and Technological Developments Relevant to the Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on Their Destruction, BWC/CONF.V/4 Add.1. 26 October, Geneva: United Nations. Available from http://www.opbw.org/rev_cons/5rc/docs/rev_con_docs/i_docs/V-04%20Add.1.pdf

More Related