1 / 28

لیمن ریلمین رپورٹ

لیمن ریلمین رپورٹ. لیکچر نمبر 16. ا۔ خاکہ. - لیمن ریلمین رپورٹ _ سلائیڈ 7-2 - تجاویز _ سلائیڈ 11-8 - متعلقہ سائنسی پیش رفت کا تعین _ سلائیڈ 20-12. ب- لیمن ریلمین رپورٹ (ا).

gala
Download Presentation

لیمن ریلمین رپورٹ

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. لیمن ریلمین رپورٹ لیکچر نمبر 16

  2. ا۔ خاکہ - لیمن ریلمین رپورٹ _ سلائیڈ 7-2 - تجاویز _ سلائیڈ 11-8 - متعلقہ سائنسی پیش رفت کا تعین _ سلائیڈ 20-12

  3. ب- لیمن ریلمین رپورٹ (ا) - ” ۔ ۔ ۔ ۔ کمیٹی نے فنک رپورٹ کے سائے میں کام کیا۔ تاہم ایک واضح فرق ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہماری توجہ حیاتیاتی سائنسز اور متعلقہ مُرتکز ٹیکنالوجیز میں پیش رفت پر ہے جو کہ کہ امکان ہے کہ دس سے پندرہ سالوں میں جراثیمی خطرے کی وسعت کو بدل دے گی ۔ بہت حد تک ہم نے (بھی) ایک عالمی منظر اٹھانے کی کوشش کی ۔ ۔ ۔”

  4. ج- لیمن ریلمین رپورٹ (ب) - ”جراثیمی ایجنٹ جو خطوط حملوں میں استعمال ہوا اینتھریکس تھا، جراثیمی جنگ کی نیت پر آمادہ لوگوں کی ایک ‘معتمد پسند‘ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور بائیو ڈیفنس تحقیق کی ترجیحات ۔ ۔ ۔ بعد ازاں تقریبا ایک خصوصی توجہ مر تب کی گئی اچھی، ‘روایتی‘ جراثیمی جنگی ایجنٹ پر۔ اس طرح کی توجہ تشویشناک حد تک تنگ ہے۔ ۔ ۔ ۔”

  5. د- لیمن ریلمین رپورٹ (ج) - ”۔ ۔ ۔ ۔کمیٹی کا کام موجودہ رُجحان اور مستقبل میں حیاتیاتی سائنس میں تحقیق کے مقاصد کا جائزہ لینا ہے جو کہ شاید مستقبل کی جراثیمی دھمکیوں کی ایک نئی نسل کی ترقی کو قابلِ ذکر بنا دے ۔ ۔ ۔ جبکہ یہ کام آسان نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ کئی نتائج انتہائی صفا ئی کے ساتھ اٹھتے ہیں ۔ ۔ ۔”

  6. ھ- لیمن ریلمین رپورٹ (د) ”پہلے، مستقبل آج ہے ۔ مختصر وقت میں جب سے کمیٹی کا قیام ہوا، ہم نے آر این اے کی مداخلت حیاتیاتی سائنس کی برادری کے اجتماعی شعور کی پکڑ کا نادرالظہور دیکھا ۔ ۔ ۔ ۔ اسی طرح ‘ ترکیبی حیاتیات ‘ ،رسائی کی گئی ۔ ۔ ۔ ۔ چند میں سے جس وقت کمیٹی تشکیل دی گئی ، آگے بڑھایا گیا سب سے زیادہ پڑھے جانے والے سائنسی تجریدوں میں ۔ ۔ ۔”

  7. و- لیمن ریلمین رپورٹ (ھ) ” ۔ ۔ ۔ ۔ یہ دوسرے نتیجے کی طرف لے کر جاتا ہے کہ موجودہ ٹیکنالوجی کے رُجحان کے جائزہ کا کام اس بات کا اندازہ لگانے کے لئے کہ ہمیں آگے چل کر نہ ختم ہونے والے کون سے نئے خطرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ رپورٹ، 2006 کے اوائل میں شائع ہوئی اور 2007 میں پرانی ہوجائے گی۔”

  8. ز- لیمن ریلمین رپورٹ (و) - ” ۔ ۔ ۔ ۔یہ بڑھتی ہوئی اہمیت ہے کہ حیاتیاتی سائنسدان، ۔ ۔ ۔ ۔ ہر ممکنہ اقدام کریں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ان کے کام کو بَد اندیش انداز سے فَروغ نہیں دیا جائے گا ۔ ۔ ۔ ۔ اس کے لئے ضرورت ہو گی کہ جو حیاتیاتی سائنس میں کام کرتے ہیں انداذہ کریں ان خطرات کا جو ابھی بہت سے لوگوں کے پاس ہیں اور ان کے کندھوں پر بہت زمہ داری ہے اس عظیم کام کی۔ ایک نئے اخلاق کی ضرورت ہے ، اور اس بات کو ایک عالمی پیمانے پر حاصل کیا جائے ۔ ۔ ۔ ۔”

  9. ح- تجاویز (ا) - ”ا۔ کمیٹی توثیق کرتی ہے اور پالیسیس کی تصدیق کرتی ہے کہ، جہاں تک ممکن ہو ، حیاتیاتی سائنس میں کھلا اور آزاد اطلاعت کے تبادلے کو فروغ دیا جائے۔ - ب- کمیٹی تجویز کرتی ہے کہ خطرات کی وسعت پر ایک بڑا پس منظر اپنایا جائے ”

  10. ط- تجاویز (ب) - "ج۔ کمیٹی تجویز کرتی ہے سائنسی اور تکنیکی مہارت کو مضبوط اور بڑھایا کیا جائے سیکورٹی برادریوں کے اندر اور باہر ۔ - د- کمیٹی تجویز کرتی ہے معلامات کی مشترکہ تہذیب کو اور زمہ داری کے مشترکہ احساس کو حیاتیاتی سائنسدانوں کی عالمی برادری میں اپنایا اور فروغ دیا جائے ۔ - ح- کمیٹی تجویز کرتی ہے مضبوط کی جائے ۔ ۔ ۔ ۔ عوامی صحت ۔ ۔ ۔ موجودہ ردعمل ارو بحالی کی صلاحیتوں کو۔”

  11. ی- تجاویز (ج) - ب ا۔ ”کسی بھی ایجنٹ کی مخصوص خطرات کی فہرست میں فطری بندش کو شناخت کیا جائے اور زہر آور اور ٹاکسن کی حَقیقی خاصیات پر غور کیا جائے جو کہ ایک خطرہ ہے اور کیسے یہ خاصیات بڑھتی ہوئی تکنیکوں سے خُوبی کے ساتھ کام میں لائی جاسکیں گی۔”

  12. ک- تجاویز (د) - "ب ب- خطرات کا کُشادَہ شعور اختیار کیا جائے مستند سیلکٹ ایجنٹوں سے زیادہ اور دوسرے زہر آور عُضویہ اور ٹاکسن ، اس میں شامل کئے جائیں ، مثال کے طور پر ،طفیلی قرار گیرانہ اور دفاعی نظام تباہ کرنے کی حکمت عملیاں اور مصنوعی عُضویہ پیدا کرنے کے لئے۔”

  13. - رپورٹ کا ڈھانچہ ل- متعلقہ سائنسی پیش رفت کا تعین (ا) _ باب ا۔ مسئلہ کی تَرکِيب سازی _ باب ب۔ عالمی مہم جو اور جدید حیاتیاتی سائنس تکنیک کی طبیعیات _ ج۔ حیاتیاتی متعلقہ ٹیکنالوجیز کی پیش رفت: مستقبل کا منظر _ د۔ سوالات اور سفارشات

  14. م- متعلقہ سائنسی پیش رفت کا تعین (ب) - ” ۔ ۔ ۔ یہ باب (1) ان ٹیکنالوجیز کی نشاندہی کرتا ہے جنکا امکان ہے کہ واضح یا بڑے اثرات جلد نتائج ہوں؛ (2) تشریح کرتا ہے عام اصولوں کی جن سے ٹیکنالوجیکل نشو نما مستقبل کے حیاتیاتی خطرات کی نوعیت تبدیل کر دیتی ہے ؛ اور ، (3) نشاندہی کرتا ہے کہ کیسے اور کیوں کچھ ٹیکنالوجیز تکمیلی ہیں یا ہم کاری ہیں دفاع کا سہارا لینے میں مستقبل کے خطرات کے خلاف جبکہ مستقبل کے خطرات کی نوعیت کو بڑھاتے اور تبدیل کرتے ہوئے ۔”

  15. ن- متعلقہ سائنسی پیش رفت کا تعین (ج) _ ”۔ ۔ ۔ ۔ اس قسم میں شامل ٹیکنالوجیز ڈی این اے کی بناوٹ سے منسوب ہیں؛ نئی کیمیائی تنوع کی نسل (جیسا کہ جماعتی کیمسٹری سے)؛ وہ جو جدید ڈی این اے سالمہ بناتے ہیں (جینز سے جینوم تک) جزوتراکیبی سالماتی ارتقا کی ہدایت استعمال کرتے ہوئے (مثال کے طور پہ ڈی این اے شفلنگ)؛ اور وہ جو کہ بڑھاتے یا صرف جمع کرتے ہیں اس سے قبل غیر امتیازی تسلسلوں کو (جینوم) قدرتی طور (جیسا کہ بایئو پروسپیکٹنگ) ۔ ۔ ۔ ۔” "ا۔ جدید حیاتیاتی یا سالماتی تنوع کا حصول

  16. س- متعلقہ سائنسی پیش رفت کا تعین (د) _ ”یہ وہ ٹیکنالوجیز ہیں جن میں شامل ہیں دانستہ کوششیں جدید لیکن پیش معینہ اور مخصوص حیاتیاتی یا سالماتی تنوع بنانے کے لئے ۔ ۔۔ ۔ مثال شامل ہے لیکن ذی عقل تک محدود نہیں ،چھوٹے سالمہ جوڑ کے امدادی بناوٹی نمونے؛ وائرس یا جرثوموں کی جیناٹک انجینئرنگ، ‘مصنوعی حیاتیات‘ کا ابھرتا ہوا شعبہ” - ب۔ ہدایت شدہ نمونہ

  17. H1N1 ع- متعلقہ سائنسی پیش رفت کا تعین (ھ) - ”ایچ1 این1 انفلونزا وائرس کے مکمل جیناٹک سِلسلہ کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ لوگوں نے سوال اٹھایا کہ ان تحقیقات کی کھلے عام اشاعت تشویش ظاہر کرتی ہے کہ دھشت گرد یہ معلومات استعمال کرکہ 1918 کا فلو وائرس دوبارہ بنا لیں گے ۔ ۔ ۔”

  18. ف- متعلقہ سائنسی پیش رفت کا تعین (و) _ ”مثالوں میں شامل ہیں، ‘نظام حیاتیات‘؛ جین کی سائیلینسنگ (مثلاً، آر این اے مداخلت)؛ اثر پذیر شے (مشابہت) کی نئی جلد سازی ؛ ترقیاتی پروگراموں پر مرکوز ٹیکنالوجی (مثلاً، جنینی سٹیم سیل)؛ جینومکس اور جینومک طب؛ قرار گیرانہ نظام کی ترمیم کنندہ کی تعلیم؛ با ئیو انفارمیٹیکس؛ اور جدید نیٹ ورک نظریہ” - ج۔ جراثیمی نظام کی افہام و تفہیم اور دست کاری

  19. - "۔ ۔ ۔ سالمتی سرکٹ اور جسم میں قابو کا نظام ہر مخصوص قسم کے سیل کی تفتیش کی نشاندھی ، اور بے قراری کو سمجھنا جو بیماری کو اضافہ دیتے ہیں ، معاصر حیاتیات میں ایک غالب تحقیق کا موضوع ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اجزاۓ ترکیبی اور قانون کے قرار گیرانہ سالماتی سرکٹوں کے بارے میں بہت تیزی سے بڑھنے والا علم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حیاتیاتی نظام میں پیدا ہونے والی تیزی سے پیش قدمی دوھرے استعمال کے الجھاوٴ کا لب لباب پیش کرتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ص- متعلقہ سائنسی پیش رفت کا تعین (ز)

  20. ق- متعلقہ سائنسی پیش رفت کا تعین (ح) - ”ایک مذید جان کاری کہ کیسے چھوٹے سالمہ اور بڑے عُضویہ میں قدرتی طور پر واقع ہونے والے بائیو ریگولیٹر مرکبوں کا نظام نئے مواقع کھولے گا ایجنٹ ڈیزائن کرنے کے - اچھے اور برے کیلئے - جو مخصوص عضویاتی نظام اور عملوں کو نشانہ بنائے گا، جیسا کہ دماغ اور مشتنی نظام، بہت صحیح طریقے سے۔ ۔ ۔ ۔ ۔”

  21. ر- متعلقہ سائنسی پیش رفت کا تعین (ط) _ ”یہ ٹیکنالوجیز کوششوں کا نتیجہ ہیں ادویات, زراعت اور طبى نگﮩداشت کے شعبوں میں صلاحیتں بہتر بنانے کیلئے پیدا کرنے ، نئے سرے سے بنانے یا حیاتیاتی ترسیل کرنے یا حیاتیاتی طریقے سے حاصل کردہ مصنوعات کے لئے اور ان عملوں کو مختصر کرنے کے لئے ۔ مثالوں میں شامل ہے ۔ ۔ ۔ ہَوا سُم تکنیک، مائیکرو اینکیپسولیشن ، مائیکرو فلوئیڈ/ مائیکرو فیبریکیشن، نانو ٹیکنالوجی اور جین تھراپی ٹیکنالوجی ۔ ۔ ۔ ۔” - د۔ پیداوار ترسیل اور ‘پیکجنگ‘

  22. نمونہ سوالات ا- لیمن-ریلمین رپورٹ اور اس کے اہم موضوع کے ڈھانچے کا مختصر جائزہ دیں۔ آپ اس موضوع کے جواز کو کیسے جانچتے ہیں? ب- کیا آپ لیمن-ریلمین رپورٹ کے مصنف سے متفق ہیں کہ حیاتیاتی سائنسدانوں کو خطرات کی اور ان کے کاندھوں پر عظیم زمہ داری کی رضامندی کی مزید حوصلہ افزائی حاصل ہونی چاہیے? ج- کیا 1918 کا سپینش انفلوئنزا وبائی مرض دوبارہ بنانا چاہیے? د- لیمن-ریلمین رپورٹ میں کون سی چار ٹیکنالوجیز کے گروپ شامل ہیں? ان میں سے ایک پر تفصیل سے بحث کریں اور ممکنہ غلط استعمال کا تجزیہ کریں جو کہ اس مخصوص گروپ کی ٹیکنالوجیز میں ترقی سے بڑھ سکتاہے۔

  23. References (Slide 2) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=1 (Slide 3) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=R7 (Slide 4) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=R8

  24. (Slide 4) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=R8 (Slide 5) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=R8 (Slide 6) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=R8 (Slide 7) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=R9 (Slide 8) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=6

  25. (Slide 9) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=216 (Slide 10) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=216 (Slide 11) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=217 (Slide 12) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://www.nap.edu/catalog.php?record_id=11567

  26. (Slide 13) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=139 (Slide 14) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=140 (Slide 15) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=140

  27. (Slide 16) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=164 Tumpey, T.M., Basler, C. F., Aguilar, P. V., Zeng, H., Solórzano, A., Swayne, D. E., Cox, N. J., Katz, J. M., Taubenberger, J. K., Palese, P., García-Sastre, A., (2005) Characterization of the Reconstructed 1918 Spanish Influenza Pandemic Virus, Science, 310(5745). pp. 77-80. Available from http://www.sciencemag.org/cgi/content/abstract/310/5745/77 (Slide 17) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=141

  28. (Slide 18) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=178 (Slide 19) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=180 (Slide 20) National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=140

More Related