slide1
Download
Skip this Video
Download Presentation
ہم والدین کی شمولیت کے فوائد سے واقف ہیں...

Loading in 2 Seconds...

play fullscreen
1 / 13

ہم والدین کی شمولیت کے فوائد سے واقف ہیں... - PowerPoint PPT Presentation


  • 166 Views
  • Uploaded on

ہم والدین کی شمولیت کے فوائد سے واقف ہیں. مطالعات سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ والدین/خاندان کی شمولیت طلبہ کے نتائج پر ایک مثبت اثر ڈالتی ہے۔ اسکول کے تئیں مثبت رجحانات میں اضافہ ہوتا ہے طلبہ کی حصولیابیاں بڑھتی ہیں حاضری کا تناسب بہتر ہوتا ہے ہوم ورک مکمل کرنے کے تناسب میں بہتری آتی ہے.

loader
I am the owner, or an agent authorized to act on behalf of the owner, of the copyrighted work described.
capcha
Download Presentation

PowerPoint Slideshow about ' ہم والدین کی شمولیت کے فوائد سے واقف ہیں...' - erik


An Image/Link below is provided (as is) to download presentation

Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author.While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server.


- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - E N D - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
Presentation Transcript
slide2
ہم والدین کی شمولیت کے فوائد سے واقف ہیں...
  • مطالعات سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ والدین/خاندان کی شمولیت طلبہ کے نتائج پر ایک مثبت اثر ڈالتی ہے۔
        • اسکول کے تئیں مثبت رجحانات میں اضافہ ہوتا ہے
      • طلبہ کی حصولیابیاں بڑھتی ہیں
      • حاضری کا تناسب بہتر ہوتا ہے
      • ہوم ورک مکمل کرنے کے تناسب میں بہتری آتی ہے
slide3

مطالعات سے درج ذیل باتیں بھی ثابت ہوئی ہیں:

  • حصول سند کا تناسب بڑھتا ہے
  • سند یافتہ کہیں زیادہ طلبہ بعد از ثانوی تعلیم سے وابستہ ہوتے ہیں
  • ہمارے اسکول میں بہتری آتی ہے۔
slide4
والدین/خاندانوں کو بھی فائدہ ہوتا ہے...
  • انہیں اپنے اسکولی نظاموں کی کہیں بہتر معرفت حاصل ہوتی ہے۔
  • اپنے بچوں کی اعانت کس طرح کریں اس بابت وہ کہیں زیادہ معلومات حاصل کرتے ہیں۔
  • وہ کہیں زیادہ با اختیار محسوس کرتے ہیں۔
slide5
اور، معلّمین استفادہ کرتے ہیں…
  • وہ کہیں زیادہ مؤثر اساتذہ بنتے ہیں۔
  • طلبہ سے ان کی توقعات میں اضافہ ہوتا ہے۔
  • جن خاندانوں کی وہ خدمت کرتے ہیں ان کے بارے میں بہتر سمجھ رکھنے کے قابل ہوتے ہیں۔
  • والدین کی شمولیت کی وہ زیادہ ستائش کرتے ہیں۔
  • ان کی خود اعتمادی بڑھتی ہے۔
slide6
ڈاکٹر کیرن میپ کے بنیادی اعتقادات سے متعلق اہم باتیں

بنیادی اعتقاد 1

اپنے بچوں کے تعلق سے تمام والدین کا ایک خواب ہوتا ہے اور وہ ان کے لئے بہترین تمنّا رکھتے ہیں

slide7
بنیادی اعتقاد 2

تمام والدین اپنے بچوں کی تعلیم میں اعانت کی صلاحیت رکھتے ہیں

slide8
بنیادی اعتقاد 3

والدین اور اسکولی عملہ کو مساوی شرکاء ہونا چاہئے

slide9
بنیادی اعتقاد 4

اسکول اور گھر کے درمیان شراکتیں قائم کرنے کی ذمہ داری بنیادی طور پر اسکولی عملہ، خاص طور پر اسکولی قائدین پر عائد ہوتی ہے

slide10
رابطہ کرنا بمقابلہ رابطہ کیا جانا
  • ”معلّمین کے لئے والدین کے ساتھ رابطہ کرنا والدین کا اساتذہ اور دیگر عملہ سے ”رابطہ کرنے“کے بالمقابل کہیں زیادہ آسان ہے۔“(Mapp، صفحہ40)۔
slide11
ایک والد/والدہ کا نقطۂ نظر

میں ایک مصروف خاتون ہوں۔ میں ایک کل وقتی ملازمت سے وابستہ ہوں اور میرے تین چھوٹے بچے ہیں۔ میں اپنے بچوں کا بہت دھیان رکھتی ہوں، مگر روز مرّہ کی ذمہ داریاں مجھے اپنے بچوں کے اسکول کے ساتھ شمولیت سے باز رکھتی ہیں۔

slide12
دیگر والد/والدہ کا نقطۂ نظر

میں ڈھنگ سے انگریزی نہیں بول پاتا، لہذا مجھے اپنی بیٹی کے اساتذہ کے ساتھ بات چیت کرنے میں بہت دشواری محسوس ہوتی ہے۔ حتی کہ ایک مترجم کی موجودگی میں بھی میرے لئے مکمل گفتگو کو سمجھ پانا دشوار ہوتا ہے۔ مجھے یہ انتہائی ہمت شکن معلوم ہوتا ہے۔ لیکن میں اپنے بچے کے لئے حتی الامکان جو کچھ مجھ سے ہوسکتا ہے کرنا چاہتا ہوں۔

slide13

خاندانوں کو شریک کرنے کے لئے ہمیں ایک فعال کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے – ہمیں اس کو اولیت دینی چاہئے کیوں کہ ہم جانتے ہیں کہ اس کا بہت بڑا اثر ہوتا ہے۔ اگر ہم خاندانوں کو شامل نہیں کر رہے ہیں تو ہم کر کیا کر رہے ہیں؟