1 / 29

"روک تھام کے جال” کی تعمیر

"روک تھام کے جال” کی تعمیر. لیکچر نمبر 21. ا۔ خاکہ. - روک تھام کے جال کا تصور _ سلائیڈ 5-2 - روک تھام کے جال کے جز حصے _ سلائیڈ 13-6 - روک تھام کے جال کا مستقبل _ سلائیڈ 20-14. ب- ایک جال ہی کیوں ?. - 2001 سے بائیو سیکیورٹی تیزی سے بڑھتی ہوئی نمایاں ہو چکی ہے

clare
Download Presentation

"روک تھام کے جال” کی تعمیر

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. "روک تھام کے جال” کی تعمیر لیکچر نمبر 21

  2. ا۔ خاکہ - روک تھام کے جال کا تصور _ سلائیڈ 5-2 - روک تھام کے جال کے جز حصے _ سلائیڈ 13-6 - روک تھام کے جال کا مستقبل _ سلائیڈ 20-14

  3. ب- ایک جال ہی کیوں ? - 2001 سے بائیو سیکیورٹی تیزی سے بڑھتی ہوئی نمایاں ہو چکی ہے - 2001 میں واقعات کے ایک مرقب نے (اینتھریکس والے خطوط اور ستمبر 11) یقین دلایا کہ بائیو سیکیورٹی حیاتیاتی دھشت گردی کے عد سے تشخیض کی جا سکتی ہے اور لیب میں مرض آور تک غیر قانونی رسائی کے مقصد کو روکنے کو۔ - حیاتیاتی دھشت گردی ایک خطرہ ہے ماضی میں جس کی مثالیں اوم، راجنیشیز اور اینتھریکس والے خطوط کے حملے ہیں - حیاتیاتی دھشت گردی ہی صرف اکیسویں صدی میں حیاتیاتی سائنسز کی تحقیق کا بنایا ہوا واحد یا خصوصی چیلنج نہیں

  4. ج- یکسانیت کا نظریہ - مستقبل میں جیسے حیاتیاتی سائنسز ترقی کرے گی کھینچنے اور دھکیلنے کے عمل میں صلاحیت ہے جس کے نتائج میں حیاتیاتی ہتھیار ریاستی اسلحے میں تحلیل ہو سکتے ہیں۔ - حیاتیاتی سائنسز کے دھکیلنے سے: نئی ٹیکنالوجیز اور نئی صلاحتیں جو حیاتیاتی ہتھیاروں کے استعمال میں اضافہ کر سکتی ہیں۔ - اکیسویں صدی میں ‘نئی جنگوں‘ سے: جو کہ ”بُنیادی طور پر مختلف ہیں ان سے جو سرد جنگ کے عہد میں تصور کی گئیں” اور حوصلہ افزائی کرتی ہیں دوبارہ سے لیس ہونے کا - احتمال پیدا کرتا ہے نئے درجے کے ہتھیاروں کی سرکاری اسلحہ میں تحلیل کو

  5. د- کثیرالاطراف خطرات - خطرات کا خلاصہ: _ دھشت گردی کے خطرات؛ _ تحلیل کے ظاہری خطرات/ ریاستی بی ڈبلیو پروگرامز؛ _ تدریجی حیاتیاتی سائنسز کی لامحدور رسائی کے ظاہری ممکنہ خطرات؛ - خطرات کا ‘اکیلا مرکزی نُکتہ نہیں‘ _ ممکنہ اداکار، سازوسامان اور اطلاعات، جو دوہرے استعمال کے مسائل سے متعلق ہو سکتے ہیں بین الاقوامی، علاقائی، قومی، مقامی اور انفرادی سطح پر موجود ہیں

  6. د- فرد سے لے کر بین الاقوامی تک - نئی حقیقت نہایت سادہ ہے، ہر سطح پر عمل کی ضرورت ہے، انفرادی، ذیلی۔قومی، قومی، علاقائی، اسی طرح مائل، اور بین الاقوامی، پبلک، پرائیویٹ، سرکاری اور بین الحکومتی سطحوں پر۔ حیاتیاتی ہتھیاروں کے مسئلے کے انتظام کیلئے افراد سے بین لاقوامی سطح تک مَسعودہ اقدامات کی ضرورت ہے جیز لٹل ووڈ

  7. و- "روک تھام کا جال" کیا ہے - حیاتیاتی ہتھیاروں کے چیلنج کے جواب میں ہمیں اقدامات کے سلسلے کی خدمات لینی پڑیں گی ۔ ۔ ۔ ۔ انفرادی سطح سے بین الاقوامی سطح تک پھیلے ہوئے سلسلے پر۔ - کچھ، جیسے پیرسن، ڈینڈو، اور ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے اسے ”روک تھام کا جال” کا حوالہ دیا۔

  8. ز- جال کے مقاصد اصل میں، ایک مربوط پالیسیوں کے جال کا مقصد ہے کہ ”انھیں مائل کیا جائے جو جدید بیالوجی کو معاندانہ مقاصد کے لئے استعمال کا ارادہ رکھتے ہیں کہ کوشش اور قیمت ہی صرف قابل نیہں ۔ ۔ ۔ ۔ بہت سی مختلف سطحوں پر”(ڈینڈو2006 : 129) اب ایک مخصوص پالیسیوں کا مجموعہ کیا ہو سکتا جس کے ذریعے مختلف اداکار، اور انفرادی سائنسدان بھی، کارروائی کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔?

  9. ح- روک تھام کا جال

  10. ط- برآمدات پر قابو - برآمدات پر قابو بنایا جاتا ہے ”یقینی بنایا جائے کہ برآمدات، کیمیائی یا حیاتیاتی ہتھیاروں کی ترقی کیلئے بطور حِصہ ادا نہ کَریں” - برآمدات میں شامل ہیں ایجنٹس، سازو سامان اور ماہرِین - علم کی غیر لَمسی منتقلی بھی اس میں شامل ہے اگرچہ یہ اس سے بھی کہیں زیادہ الجھا ہوا ہے

  11. ی- بیماری کی تشخیص اور روک تھام - تحفظ کا روایتی حصہ نہیں تاہم ضروری ہے - تشخیص، نگرانی اور بیماری کے پھوٹ پڑنے کے جواب کے مؤثر مکانیہ نے حیاتیاتی اور ٹاکسن ہتھیاروں کی افادیت کم کر دی ہے کوششوں کی صلاحیت کو بڑھاتے ہوئے - بین الاقوامی قوانین صحت (2005) اس میں اس طرح سے حصہ ڈالتے ہیں لیکن اس شعبے میں بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے

  12. ک- بین الاقوامی اور قومی ممانعتیں - بین الاقوامی ممانعتیں جیسا کہ حیاتیاتی اور ٹاکسن ہتھیاروں کا اجلاس (بی ٹی ڈبلیو سی) اور 1925 کا جینیوا پروٹوکول اور قومی اقدامات حیاتیاتی اور ٹاکسن ہتھیاروں کی ترقی اور تعمیر میں حصہ داری سے افراد کو روکنا اور منع کرنا - مؤثر ہونے کیلئے انھیں کھل کے عملدرآمد اور نافذ کرنے کی ضرورت ہے

  13. ل- موثر سراغ رسانی - موثر سراغ رسانی، عقلمندی سے اظہار کرنا، اچھی پالیسی بتانے اور ابھرتے ہوئے چیلنجز کی مؤثر سوجھ بوجھ کی یقینی کیلئے ضروری ہیں - سراغ رسانی میں ناکامی، جیسا کی عراق کے مسائل، روک تھام کے جال کو بہت ذیادہ سبوتاژ کرتے ہیں - تاہم صحیح سراغ رسانی مددگار ثابت ہوتی ہے بی ڈبلیو کی ترقی کو روکنے میں

  14. م- تعلیم اور ضابطہ اخلاق - تعلیم اور ضابطوں کا نظام سائنٹیفک برادری کے مابین حیاتیاتی ہتھیاروں کے اجلاس کی آگاہی بڑھاتا ہے اور ان کو روکتا ہے جو حیاتیاتی ہتھیاروں کی صلاحیت کے ساتھ شامل ہوتے ہیں - بہت سے ممالک میں تعلیم اور ضابطوں پر متوجہ پروجیکٹس کا سلسہ ہے

  15. ن- بائیو سیفٹی اور بائیو سیکیورٹی - بائیو سیکیورٹی ”بی ڈبلیو سی میں ذیادہ تر عام استعمال ہونے والے مکانیہ کا حوالہ ہے کہ سیکیورٹی اور مائیکرواورگینزم ٹاکسن اور متعلقہ ذرائع کی نگرانی کا نظام قائم کیا جائے اور بحال رکھا جائے” - یہ دو اقدامات شراکت کرتے ہیں کہ سائنسی تحقیق حفاظت اور تحفظ کے ساتھ کی جائے اور صرف پرامن مقاصدکیلئے

  16. س- تحقیق کی نگرانی - بعض اوقات یہ بتانا مشکل ہوتا ہے کہ ممنوعہ اور جائز تحقیق کے درمیان کہاں لائن کھینچی جائے - دوہرے استعمال کی تحیق کی نگرانی (یعنی تحقیق جو مُشقِق اور مہلک دونوں مقاصد کو پورا کرتی ہو) - ریاست کے فوجی اسلحے میں حیاتیاتی اور ٹاکسن ہتھیاروں کی تحلیل کے امکانات کو کم کرنے کیلئے یہ اہم ہے

  17. ضابطہ اور تعلیم بنانا اور سیکھنا ع- جال میں سائنسدانوں کا کردار ریسرچ کی احتمالی غلط شاخبندی پر غور روک تھام کا جال ریسرچ میں نگہبانی اور خیال کو یقینی بنانا

  18. ف- بی ٹی ڈبلیو سی کا ساتواں جائزہ اجلاس 2011 _ ”اس اجلاس کے نفاذ کے پانچ سال کے بعد ۔ ۔ ۔ ریاستی جماعتوں کا اجلاس ۔ ۔ ۔ جنیوا میں منعقد کیا جائے گا، سوئٹزر لینڈ، اجلاس کی کاروائی کا جائزہ لینے کیلئے، اس خیال کے ساتھ کہ تمہید کے مقاصد اور اجلاس کی شرائط، بشمول کیمیائی ہتھیاروں سے متعلق معاملات کی شرائط ، جانی جائیں گی ۔ ۔ ۔” - مکالمہ 13 کہتا ہے - مکالمہ جاری ہے _ ”۔ ۔ ۔ ۔ یہ جائزہ، اجلاس سے متعلق، کسی نئی سائنٹیفک اور ٹیکنالوجیکل پیش رفت پر نظرثانی کرے گا”

  19. ص- ساتویں جائزہ اجلاس کیلئے ایجنڈا (ا) - ”۔ ۔ ۔ ۔ ریاستی جماعتیں - اور سیول سوسائٹی - نہ واپس جاسکتی ہیں ۔ ۔ ۔ تصدیق برائے بی ڈبلیو سی پروٹوکول کے راستے اور نہ ہی اس طرح مزید جاری رکھ سکتے ہیں ۔ ۔ ۔۔ ۔ اجلاس کا منظم ارتقا اور وَقفہ داری، یا جُزوی عمل درآمد بی ڈبلیو سی کے تحت اور اضافی سمجھ۔ بوجھ۔ جو کہ 1980 سے بڑھی” - ”خطرہ یہ ہے کہ، تین سال سے باہر اور یو ایس کی نئی انتظامیہ کے ساتھ جو جنوری 2009 میں دفتر لے رہی ہے، بعض ریاستی جماعتیں اور کچھ سیول سوسائٹی کی تنظیمیں بی ڈبلیو سی کے 1990 کے ایجنڈے پر واپس آ جائیں گی ۔ یہ ایک غلطی ہوگی۔”

  20. ق- ساتویں جائزہ اجلاس کیلئے ایجنڈا (ب) - ”ہم اختتام کرتے ہیں کہ حیاتیاتی اور ٹاکسن ہتھیاروں کے اجلاس کو مضبوط بنانا حکومت کی ترجیح ہونی چاہئیے تصدیق کی پروٹوکول کی عدم موجودگی میں” - ”ہم اختتام کرتے ہیں کہ حیاتیاتی اور ٹاکسن ہتھیاروں کے اجلاس کیلئے تصدیق کے پروٹوکول کو محفوظ کرنا حکومت کیلئے بنیادی مقصد رہنا چاہیے ۔ ہم تجویز کرتے ہیں کہ حکومت کو نئی یو ایس انتظامیہ کو مائل کرنے کیلئے کام کرنا چاہئیے کہ اس طرح کا پروٹول اجلاس کیلئے ضروری ہے”

  21. ر- بی ٹی ڈبلیو سی کے سلسلے میں - کیمیائی ہتھیاروں کے اجلاس کی کی تیسری جائزہ کانفرنس 2013 میں؛ - سی بی ڈبلیو کے بین الاقوامی جرمیات پر ہارورڈ سسکس پروگرام (2001) ؛ - ہارلینڈ اور ووڈوارڈ کا بی ٹی ڈبلیو سی کا مثالی جرائم کا ایکٹ (2005)

  22. نمونہ سوالات ا- "روک تھام کے جال" کے تصور سے آپ کیا سمجھتے ہیں? حیاتیاتی سائنس کے ممکنہ غلط استعمال کو کم کرنے کیلئے اسے کیوں اہم سمجھا جاتاہے? ب- "روک تھام کے جال" کے عناصر کا خاکہ کھینچیں۔ ان عناصر کو تفصیل سے بیان کریں۔ ج- کیا بائیو سیکیورٹی اور دوہرے استعمال کے مسائل کے بارے میں تعلیم "روک تھام کے جال" کے ضروری عناصر ہیں؟ د- آپ کے خیال میں بی ٹی ڈبلیو سی کے 2011 کے جائزہ اجلاس میں "روک تھام کے جال" کو بہترین طریقے سے کیسے سدھارا جاسکتا ہے?

  23. References (Slide 3) Robinson, J. P. (2008) ‘Difficulties Facing the Chemical Weapons Convention’, International Affairs, 84 (2), 223–239. Available from http://www.wiley.com/bw/journal.asp?ref=0020-5850 (Slide 4) Further Inf.1 National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=R1 Meselson, M (2000) Averting the Hostile Exploitation of Biotechnology, The CBW Conventions Bulletin, June 48, 16-19. Available from http://www.sussex.ac.uk/Units/spru/hsp/pdfbulletin.html [Cited at page 23 of Further Inf.1]

  24. Further Inf.2 National Research Council (2006) Globalization, Biosecurity, and the Future of the Life Sciences, Washington, D.C.: National Academy Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=11567&page=R1 Further Inf.3 Pearson, G. S (1993) Prospects for Chemical and Biological Arms Control: The Web of Deterrence. Washington Quarterly, Spring 16(2), 145-162. Alternatively Pearson, G. S. (1998) The Vital Importance of the Web of Deterrence [Online] Department of Peace Studies, University of Bradford [Cited 15 June 2009]. Available from http://www.brad.ac.uk/acad/sbtwc/other/webdet.htm (Slide 5) Littlewood, J. (2005) The Biological Weapons Convention: A Failed Revolution. Aldershot: Ashgate Publishing

  25. (Slide 6) Feaks, D., Rappert, B., and McLeish, C (2007) Introduction: A Web of Prevention. In: Rappert, B., and Mcleish, C. (Eds.) A Web of Prevention: Biological Weapons, Life Science and the Governance of Research. London: Earthscan, pp. 1-13. (Slide 7) Further Inf.1 Dando, M. (2006) Bioterror and BioWarfare: A Beginner’s Guide, Oxford: One World Publications. Further Inf.2 Pearson, G. S (1993) Prospects for Chemical and Biological Arms Control: The Web of Deterrence. Washington Quarterly, Spring 16(2), 145-162. Alternatively Pearson, G. S. (1998) The Vital Importance of the Web of Deterrence [Online] Department of Peace Studies, University of Bradford [Cited 15 June 2009]. Available from http://www.brad.ac.uk/acad/sbtwc/other/webdet.htm

  26. (Slide 10) University of Bradford (2009) Genomics Gateway [Last updated 26 March 2009]. Available from http://www.brad.ac.uk/acad/sbtwc/gateway/summaries.html (Slide 12) National Research Council (2004) Biotechnology Research in an Age of Terrorism. Washington: National Academies Press. Available from http://books.nap.edu/openbook.php?record_id=10827&page=R1 Petro, J. B., Plasse, T. R., and McNulty, J. A. (2003) ‘Biotechnology: Impact on Biological Warfare and Biodefense’, BioSecurity and Bioterrorism: Biodefense Strategy, Practice, and Science 1(3), pp. 161-168. Available from http://www.liebertonline.com/doi/abs/10.1089/153871303769201815 (Slide 14) Further Inf.1 Germany on behalf of the European Union (2006) “Biosafety and Biosecurity”, 20 October BWC/CONF.VI/WP.2, Geneva: United Nations. Available from http://www.opbw.org/

  27. Further Inf.2 Atlas, R. (2005) ‘Ensuring Biosecuity and Biosafety through Biopolicy Mechanism: Addressing Threats of Bioterrorism and Biowarfare’, Asian Biotechnology and Development Review, 18(1) 127-137. Available from http://www.aseanbiotechnology.info/Abstract/21021800.pdf Roffey. R., and Kuhlau, F. (2006) ‘Appendix 14A. Enhancing bio-security: the need for a global strategy’, in SIPRI yearbook. Available from http://www.sipri.org/yearbook/2006/14/14A (Slide 15) National Science Advisory Board for Biosecurity (2008) Strategic Plan for Outreach and Education On Dual Use Research Issues, Whashington, D.C.: NSABB. (Slide 17) United Nations (2006) Sixth Review Conference of the Parties to the Convention on the Prohibition of the Development, Production and Stockpiling of Bacteriological (Biological) and Toxin Weapons and on their Destruction. Final Declaration, BWC/CONF.VI/6 [Online]. 8 December [Cited 15 September 2008]. Available from: http://www.opbw.org/

  28. (Slide 18) Littlewood, J. (2008) ‘On Your Marks: Thinking about preparing for the Seventh Review Conference of the Biological Weapons Convention in 2011’, paper presented at the 29th Workshop of the Pugwash Study Group on the Implementation of the Chemical & Biological Weapons Conventions, Moving Towards the Seventh BWC Review Conference, 29‐30 November. Geneva. (Slide 19) UK Foreign Affairs Committee (2009) ‘New Foreign Affairs Committee Report: Global Security: Non-Proliferation’, Foreign Affairs Committee Select Committee Announcement, London: House of Commons. Available from http://www.parliament.uk/documents/upload/FACpn27140609.pdf

  29. (Slide 20) Further Inf.1 HSP (2001) CBW Criminalization: Harvard Sussex Program on CBW Armament and Arms Limitation [Accessed 11 August 2009]. Available from http://www.fas.harvard.edu/~hsp/cbwcrim.html Further Inf.2 Harland, C. B., and Woodward, A. (2005) ‘A Model Law: The Biological and Toxin Weapons Crimes Act An Act to implement obligations under the 1972 Biological and Toxin Weapons Convention and the 1925 Geneva Protocol’, International Review of Red Cross, 87(859). 573-586. Available from http://www.vertic.org/NIM/tools/model_laws/#biological

More Related