شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
Download
1 / 32

????? ????... - PowerPoint PPT Presentation


  • 95 Views
  • Uploaded on

شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھ نا شروع كيج یے آسان طر ی ق ے س ے سبق - 1 (تعارف). Make sure you download the fonts sent with the email or visit the website and download them. www.understandquran.com. جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا. انتظام كرنے والوں كے ليے.

loader
I am the owner, or an agent authorized to act on behalf of the owner, of the copyrighted work described.
capcha
Download Presentation

PowerPoint Slideshow about '????? ????...' - carrington


An Image/Link below is provided (as is) to download presentation

Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author.While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server.


- - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - E N D - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - -
Presentation Transcript

شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)

قرآن اور نمازكو سمجھنا شروع كيجیے

آسان طریقے سے

سبق -1 (تعارف)

Make sure you download the fonts sent with the email or visit the website and download them.

www.understandquran.com


جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا

انتظام كرنے والوں كے ليے


Lمُبَارَ ك

آنے والوں كے ليے

اللہ نے رمضان كا مہينہ عطا كيا،

اور ساتھ ہی ساتھ قرآن پڑھنے كی توفيق دی


اس سبق ميں...

  • قرآن سے: 1 آيت

  • كورس كا تعارف


علماء

میری پوزیشن

عوام الناس


Style
اسلوب Style

This short course is based on modern teaching techniques taken from:

  • Review of books on Arabic and Qur’anic Arabic published in India, Pak, UK, USA

  • Brain (Tony Buzan etc.)

  • Lateral thinking (De Bono)

  • Positive thinking

  • Effective living (Stephen Covey, etc.)

  • Time and Resource Management

  • NLP (Neuro-linguistic Programming)

  • Second Language learning (Latest style of teaching English to foreigners); Word power; etc.

  • Teaching models (interactive, lecturing, …)


مقاصد

  • قرآن كو سمجھنا آسان لگے.

  • قرآن سمجھ كر بار بار تلاوت كرنےكا شوق پيدا ہو.

  • قرآن سے تعامل (Interaction) سمجھ ميں آۓ.

  • نماز كو مؤثر طرح سے پڑھنے كی عادت ہو.

  • ٹيم ورك يا اجتماعيت كی اسپرٹ پيدا ہو.


كيا پڑھیں گے ؟

  • سورۃ الفاتحۃ، 6 سورتيں،

  • نماز كے اذكار ،

  • اور چند دعائيں وغيرہ

  • ---ساتھ ہی ساتھ اہم گرامر (قواعد) ---


كيسے پڑھيں گے ؟

  • 27 اسباق ميں ، ہر سبق: تقريبًا 15 منٹ كا

    • قرآن يا حديث

    • قواعد

    • نكات (تعليم، شوق، خوف، عبرت)


طریقہکار (اسٹريٹجی)

ان كی مدد سے 100تقريباً اہم الفاظ كو سمجھيں اور ياد ركھيں گےجو قرآن ميں تقريباً 40000 بار آۓ ہيں (كل تقريباً 78000 ميں سے)،

يعنی قرآن كے 50% الفاظ!!!


قرآن فھمی بمقابل عربی زبان سيكھنا

4 اہم فرق

اس كورس ميں اور دوسرے كورسس ميں


1 smooth start
فرق نمبر – 1 (آسان شروعات) smooth start

  • نماز سے شروع كيجيے (كسی دوسری كتاب سے سيكھنے كی كيا ضرورت!)

  • اگرآپ فرنچ سيكھنا چاہتے ہوں اور اگر كسی وجھ سے آپ روزانہ 1 گھنٹہ فرنچ ميں بات كرتے ہوں تو ميں كہوں گا كہ پہلے يہ سيكھيں كہ آپ روزانہ كيا بات كرتے ہيں.

  • يہ بالكل معقول طريقہ ہے!!

  • ہر كسی مسلمان كے ليے، چاہے وہ بچہ ہو يا بوڑھا، مرد ہو كہ عورت، ...


فرق نمبر –2: صرفسننے اور پڑھنے پر زور

غير ضروری بوجھ كم!!!


فرق نمبر –3: الفاظ ومعانی پر زيادہ زور

  • اس كورس ميں الفاظ معانی (Vocab) پر زيادہ زور ديا جاۓ گا (یہ فطری طريقہ ہے، جيسا كہ بچے سيكھتے ہیں)

  • قواعد پر كم زور ورنہ لوگ ڈر كر پڑھنا چھوڑ ديں گے جيسے نيچے:

    يُؤمِنُون

غائب، جمع، مذكر، مهموز،

باب إفعال

فعل مضارع مرفوع بثبوت النون لأنه من الأفعال الخمسة، والواؤ ضمير متصل في محل رفع فاعل


فرق نمبر – 4: صرف پر زيادہ زور اور نحو پر كم

قواعد ميں

  • صرف پر زيادہ زور (مادہ سے الفاظ كو بنانا) – فائده مند

  • نحو پر كم زور (جملۃ كو بنانا)

    كيوں ؟

  • قرآن كے مضامين (توحيد، رسالت، آخرت، قصص وغيرہ) سے ہم مانوس ہيں.

  • كئ تراجم موجود ہيںجن كی مدد سے سيكھ رہے ہيں.

  • ترجمۃ كرنا نہيں بلكہ ترجمۃ كو دہرانا سيكھ رہے ہيں



سننےكے انداز

بغير توجہ كے (جيسے بازار ميں)

شك كے ساتھ (ہم سيكھيں گے بھی يا نہيں)

دماغ ہی نہيں بلكہ دل (محبت وعقيدت اور يقين كے ساتھ) كہ اللہ ہميں ضرور سكہاۓ گا (الرحمن علم القرآن)


Interactive
يہ تعاملی (Interactive) شورٹ كورس ہے

  • جو زيادہ پريكٹس كرے گا وہ اتنا ہی زياده سيكہے گا.

  • يہ سنہری قاعدہ ياد ركہيے: .

  • I listen, I forget.

  • I see, I remember.

  • I practice, I learn.

  • I teach, I master(more later)


الفاظ كی قرآن ميں تكرار

كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ

فعل كے صيغے

اسم (واحد و جمع)

قرآن ميں تكرار

261*



مقصد نزول

261*

كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ

لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ

وَلِيَتَذَكَّرَ أُوْلُوا الْأَلْبَابِ (ص: 29)

382*


مقصد نزول

1

كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُإِلَيْكَمُبَارَكٌ

يہ كتاب ہم نے اتارااسكو آپ كی طرف، بابركت ہے،

261*


مقصد نزول

382*

لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ

تاکہ وہ غور کریں آیات پر اس کی

وَلِيَتَذَكَّرَ أُوْلُوا الْأَلْبَابِ (ص: 29)

اور تاکہ نصیحت پکڑیں عقل والے۔


تدبُّر كيا اور كيسے؟

مثال کے طور پر اخبار ميں كوئی خاص تدبر كی ضرورت نہيں

اردو ہی كی سائنس کی کتاب ہو تو ہر جملہ پربغير رك رك كر اور غور كيے آپ آگے نہيں بڑھ سكتے (يہ ايک مثال ہے تدبر كی)

كوئی شخص غور اسی وقت کر سکے گا جب وہ سمجھے۔


تدبّر سے پہلے... قرآن سے ہمارا تعلق DPPR

  • راست Direct

  • شخصیPersonal

  • طے شدہPlanned

  • متعلق Relevant


تدبُّر اور تذكُّر كا ايك طريقہ

  • آيت سے دُعا نكاليے، (اس ليے كہ قرآن كی ہر آيت ہم سے كچھ مطالبہ كرتی ہے، اس كو پورا كرنے کے ليے دعا سے شروع كيجيے)

  • اس كی روشنی ميں (گزرے دن يا ہفتہ كا) احتساب كيجيے،

  • اگلے دن يا ہفتہ كا پلان بنائيے اور

  • اس بات كی تبليغ كيجيے (بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَۃ)


DPPR

دعاء

تبليغ

سمجهو

ا+ا

احتساب

پلان

Check

تدبُّر اور تذكُّر كا ايك طريقہ

(اگلی سلائيڈ ميں)


Check

تدبُّر اور تذكُّر

  • اجتماعی معاملات ہوں، فقہی قواعد ہوں يا كوئی نيا آيڈيا آۓ تو علماۓ كرام سے اس كو چيك كرليجيے.

    پھر اصل كام ہم جيسے عام آدميوں كے ليے كيا ہے؟

  • تعلق باللہ، اتباع رسول ﷺ،فكر آخرت، ذكر، عبادات، اخلاق،معاملات، اور دعوت، تبليغ، امر بالمعروف و نھی عن المنكر، ٹيم ورك، اجتماعيت وغيره


DPPR

دعاء

تبليغ

سمجهو

ا+ا

احتساب

پلان

Check

مثال: تدبُّر اور تذكُّر

صرف دعا كافی نہيں ... احتساب اور پلان ضروری

(مثلاً ايك طالب علم جو كاميابی كی صرف دعا كرے مگركچھ پڑھائی نہ كرے تو كيا وہ دعا كرنے ميں سنجيدہ ہے!؟ )

كورس كا اصل مقصد: تدبر اور تذكر 60%


قرآن كے حقوق

  • ايمان ركھنا

  • پڑھنا

  • سمجھنا

  • تدبر كرنا

  • عمل كرنا

  • پھيلانا


اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟

نيچے كے الفاظ جوقرآن ميں كئ بار آۓ ہيں

  • قرآن سے : كتاب، آيات، لِ

    قرآن سے تعلق اور تعامل (interaction)


اگلے سبق سے بالكل منظم طريقے سے

  • قرآن يا حديث

  • عربی گرامر

  • نكاتِ شوق يا نكاتِ خوف يا نكاتِ تعليم

    شيطان كو كامياب مت كيجيے،

    اس كورس كو مت چھوڑيے!!!

سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ

نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ


ad