1 / 10

SFI For Beginner

SFI For Beginner

Download Presentation

SFI For Beginner

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. ایس،ایف،آئی {اسٹرونگ فیوچرانٹرنیشنل}

  2. ایس،ایف،آئی {اسٹرونگ فیوچرانٹرنیشنل} کا مخفف ہے! • جسے:{انیس سو اٹھانوے} عیسوی میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں صرف ایک مصنوعات کے ساتھ شروع کیا گیا تھا جسے صرف امریکہ میں فروخت کیا گیا تھا! • ایس،ایف،آئی اب دنیا بھر میں {190} سے زائد ممالک میں • {90،000} سے زیادہ مصنوعات اور خدمات کے ذریعہ اپنی مصنوعات فروخت کررہی ہے اور روزانہ اس کی مصنوعات اضافہ ہوتا جارہا ہے!

  3. کون {ایس،ایف،آئی} میں شامل ہوسکتا ہے؟ • ہر وہ انسان جس کی عمر کم از کم پندرہ سال ہو یا اس کے اندر سمجھ بوجھ کی صلاحیت ہو! • یاد رہے کہ {ایس،ایف،آئی} بالکل مفت ہے اس میں شامل ہونے کے لیے کسی بھی قسم خریداری کی ضرورت نہیں ہے! • کسی بھی انسان کو دنیا کے کسی بھی کونے رہتے ہوئے ایس،ایف،آئی کے ساتھ شامل ہونے کا پورا پورا حق ہے وہ بھی بالکل مفت میں! • ایس،ایف،آئی کے تجارتی گروپ میں شامل ہونے کے لیے آپ کے پاس • ایک عدد کمپیوٹر، اور بہترین سا چلتا ہوا انٹرنیٹ کنکشن کا ہونا ضروری ہے!

  4. رابطہ کرنے کی معلومات: • {ایس،ایف،آئی} کارپوریٹ ہیڈ کوارٹر{8251} نورتھ وڈز ڈرائیو،سویٹ{200} لنکن، نبراسکا{68505} میں واقع ہے!

  5. {ایس،ایف،آئی} سے کمانے کے بنیادی طور چار مشھور طریقے کار: • پہلا طریقہ: {ایس،ایف،آئی} پر {وی پی} جمع کر کے • پیسہ کمانا شروع کریں: • وی پی کیا ہے؟ • وی پی {ورسا پوائنٹ} کا مخفف ہے! • ایک وجہ سے {ایس،ایف،آئی} بہت کامیاب ہے کیونکہ اسے شروع کرنا بہت آسان ہے! • اصل میں، آپ کو فوری طور پر {ایس،ایف،آئی} میں کامیاب بنانے اور • پیسہ کمانے میں {ورسا پوائنٹ} فوری مدد کرتا ہے!

  6. جب بھی آپ {ایس،ایف،آئی} میں کوئی کام کرتے ہیں تو کام کے بدلہ آپ کو • {ایس،ایف،آئی} کی جانب سے {ورسا پوائنٹ} ملتے ہیں! • بعض وی پی {10}پوائنٹ پر مشتمل ہوتے ہیں، • بعض وی پی {20}پوائنٹ پر مشتمل ہوتے ہیں، • بعض وی پی {150}پوائنٹ پر مشتمل ہوتے ہیں، • لہذا آپ کا پہلا ہدف ہر ماہ {1500} وی پی لازمی ہونا چاہیے • تاکہ آپ کچھ کماسکے! • یاد رہے کہ جتنے زیادہ وی پی ہوگی اتنے زیادہ آپ کے عہدہ میں ترقی ہوگی • اور اتنا زیادہ آپ کمائے گے!

  7. شروع کرنے کا طریقہ کار: ویڈیو کے نشان پر ڈبل کلک کریں تاکہ ویڈیو چل سکے! First Video Second Video

  8. ایس،ایف،آئی میں روزمرہ کے افعال انجام دینے کا طریقہ کار: ویڈیو میں دئیے گئے طریقہ کے مطابق کام کریں! یاد رہیکہ یہ کام آپ نے روزانہ کرنا ہے! ویڈیو کے نشان پر ڈبل کلک کریں تاکہ ویڈیو چل سکے! Video

  9. ایک گھنٹہ میں {500} [وی پی] حاصل کریں بدلہ میں ایس،ایف،آئی • آپ کو {200} {وی پی] انعام کے طور پر دیں گی! وی پی حاصل کرنے کا طریقہ کار ویڈیو مذکور ہے! ویڈیو کے نشان پر ڈبل کلک کریں تاکہ ویڈیو چل سکے! First Video Second Video

  10. ایس،ایف،آئی ٹرینر: • صدف رانی:

More Related