1 / 26

HOW TO START A NEWSPAPER / MAGAZINE BUSINESS IN MARKET GLORY

Ready to operate your next business in Market Glory? If so, let's start setting-up your newspaper/magazine business. Starting a Newspaper Company in Market Glory

Download Presentation

HOW TO START A NEWSPAPER / MAGAZINE BUSINESS IN MARKET GLORY

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. مارکیٹ گلوری میں خوش آمدید!

  2. اس ٹیوٹوریل میں ہم سیکھیں گے کہ کس طرح مارکیٹ گلوری میں اخبار/میگزین کا کاروبار شروع کیا جائے! مارکیٹ گلوری میں اخبار/میگزین کا کاروبار شروع کرنے کا طریقہ کار: اخبار یا میگزین کی کمپنی کھولنے سے پہلے آپ کو چند چیزوں کی ضرورت ہوگی: آپ کوضرورت ہوگی:3 عدد سونا رجسٹریشن فیس: مفت لائسنس یا اجازت نامہ کی مدت: 3 ماہ لائسنس یا اجازت نامے کی تجدید کی فیس:1 یورو اختیاری کاروبار شامل ہیں: کوئی بھی نہیں

  3. اہم بات: • آپ کے پاس کم از کم ۳ گولڈ {سونا} ہونا لازمی ہے تاکہ آپ کی کمپنی چل سکے اور آپ کچھ کماسکے! • یاد رہے کہ لائسنس نامہ اسی وقت شروع ہوجاتا ہے جب آپ کمپنی میں رجسٹرڈ ہوتے ہیں اس سے قطع نظر کہ آپ کام کرتے ہیں یا نہیں: • اہم بات: • یاد رہے کہ صرف دو کمپنیاں کی رجسٹریشن فیس مفت ہے وہ بھی صرف تین ماہ کے لیے، • ایک گائے کا باڑہ ، دوسری اخبار کی کمپنی:

  4. اپنی اخبار کی کمپنی قائم کرنے کے ابتدائی اقدامات: # 1 مرحلہ: اپنے نئے کاروبار کو رجسٹرڈ کریں: نیوکمپنی کے ٹیب پر کلک کریں:

  5. کافی ساری کمپنیاں کھل جائے گی: • اس میں سے میگزین کی کمپنی ڈھونڈیں: • مل جانے کی صورت میں میگزین کمپنی کے سامنے رجسٹرڈ کے بٹن پر کلک کریں:

  6. رجسٹرڈ پر کلک کے بعد آپ کے سامنے اس طرح کا فارم آجائے گا

  7. کمپنی نام: اپنی مرضی کا: • کمپنی کے بارے میں تھوڑی تفصیل: اپنی مرضی کی: • کس ملک میں اپنی کمپنی کھولنا چاہتے ہیں:اس کا انتخاب کریں: • کمپنی کی تصویر لگائیں: • اس کے بعد رجسٹر پر کلک کردیں: • مبارک ہو آپ کی کمپنی تیار ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  8. ابھی اصل کام باقی ہے: • آئیں شروع کرتے ہیں: • # 2 مرحلہ: • اپنی اخبار کمپنی کو چلانے کے لیے اس میں {سونا} لگائیں: • اس کے لے ایک بار پھر "کمپنیز" کے آئیکن پر کلک کریں: پھر "مائی کمپنیز" کے آئیکن پر کلک کریں: :اس کے بعد {مینج} کے بٹن پر کلک کریں تصویر اگلہ صفحہ پر ملاحظہ فرمائیں:

  9. Again1 2 3

  10. جب آپ {منیج} پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے اس طرح کی تصویر کھلے گی جس میں سات ٹیب ہوگے: • جو کہ مندرج ذیل ہیں: • پہلا: انوینٹری یعنی فہرست: • دوسرا:ورک پلیس یعنی کام کی جگہ: • تیسرا:فنانس یعنی مالیات: • چوتھا:لائنسنس یعنی اجازت نامہ: • پانچواں:اسپیشل پروڈکٹس یعنی خصوصی مصنوعات: • چھٹا:سیٹینگز یعنی ترتیبات: • ساتواں:اپ گریڈ یعنی اونچے درجے میں لانا:

  11. 1 2 3 4 5 6 7

  12. سب سے پہلے فنانس یعنی مالیات کے ٹیب پر جائے: • پھر انویسٹ یعنی سرمایہ کاری کے ٹیب میں دو {گولڈ} انویسٹ کریں: • اس کے بعد سیل یعنی فروخت کے ٹیب میں دو{گولڈ} سیل کریں: • نوٹ:{انویسٹ} اس لیے تاکہ آپ کی کمپنی چل سکے: • اور {سیل} اس لیے تاکہ آپ اپنی کمپنی میں کام کرنے والوں کو اجرت دے سکیں: • اوراپنی کمپنی کی پیداواری کے لے مقامی مارکیٹ سےخام مال خرید سکیں: • اور اگر آپ خام مال عالمی مارکیٹ سے خریدنے کے خواہش مند ہیں تو پھر • {لوکل کرنسی} کو {گولڈ} میں تبدیل کریں: • اہم بات: آخری آپشن اس صورت میں ممکن ہے جب آپ کمپنی کو پاکستان کے بجائے کسی اور ملک میں کھولیں

  13. 1 2 3

  14. یہ سب کرنے کے بعد آپ نے {انونٹری} میں جانا ہے: • اس کے بعد اسٹاک پر کلک کرنا ہے • پھر بائے پر: وہاں سے اپنی کمپنی کو چلانے کے لیے خام مال خریدنا ہے: 1 2 3

  15. # 3 مرحلہ: اخبارات کی پیداوار کے لیے اور آپ کی کمپنی میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے کام کی جگہ اور تنخواہ طے کریں: اس کے لیے آپ ورک پلیس پر جائیں: گھنٹوں کے حساب سے اپنے ورکروں کتنے پیسہ دیں گے: وہ سب اپنے حساب سے کرلے: پھر اپنی کمپنی کو وقتا فوقتا چیک کرتے رہے:

  16. یہ سب کرنے کے بعد ایکٹو کے بٹن پر کلک کردیں: • پھر اپنے • اپنے آرٹیکل کے فروخت کی قیمت مقرر کریں. • اس کے لے دوبارہ {انوینٹری} میں جائیں • پھر {اسٹاک} کے پر کلک کریں • پھر سیل کوانٹٹی یعنی فروخت کی مقدار لکھے • پھر {پرائس} ٹیب میں دو آپشن ہے اگر آپ {لوکل کرنسی} میں اپنے آرٹیکل مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنا چاہتے ہیں اپنی مرضی کے {لوکل کرنسی} کا انتخاب کریں • اوراگر آپ {گولڈ} میں اپنے آرٹیکل عالمی منڈی میں فروخت کرنا چاہتے ہیں اپنی مرضی کے {گولڈ} کا انتخاب کریں • آخری بات: اپنی کمپنی کے لیے خود سے ایک خوبصورت سا مضمون لکھیں • یاد رہے کہ آپ اس وقت تک فروخت نہیں کرسکتے جب تک آپ اسٹاک نہیں کرلیتے اپنے پاس: پھر {سیل} کےبٹن پر کلک کردیں: تصویر اگلے صفحہ پر ملا حظہ فرمائیں!

  17. لوکل کرنسی لکھے سیل بٹن کلک فروخت کی مقدار لکھے گولڈ

  18. آخری مرحلہ: • اپنے اخبارات اور مضامین شائع کرنا: • اس کے لیے {اسپیشل پروڈکٹ} پر کلک کریں: • اس کے بعد {نیو آرٹیکل} پر کلک کریں: • آپ کو اپنے اخبار کا نام اور {موٹو} یعنی اصول ،شعار، یا وہ بات یا قول جسے دستور العمل بنا لیا جائے لکھنے کو کہا جائے گا صرف ایک بار • جیسے {جنگ} اخبار جس کا {موٹو} ہے پاکستان کے ہر روز نامہ سے زیادہ • یا جیسے {امت} اخبار جس کا {موٹو} ہے آیت قرآنی: • آپ کے مضمون میں کم ازکم دو ہزار حروف کا ہونا لازمی ہے ورنہ وہ پبلیش یعنی شائع نہیں ہوگا: • ایک دن میں صرف ایک مضمون شائع کرنے کی اجازت ہوگی: • مبارک ہو آپ کے مضامین مقامی اور عالمی مارکیٹ میں شائع ہونے شروع ہوگئے ہیں:

  19. اہم بات: • آپ کا شائع کردہ مضمون صرف ایک دن کے لئے مارکیٹ میں دستیاب ہوگا • روزانہ آپ کو مضمون لکھنا ہوگا • اور اپنے لکھے ہوئے مضمون کو اسی دن فروخت کرنا ہوگا بصورت دیگر آپ کچھ نہیں کماسکے گے • یاد رہے کہ آپ کے شائع کردہ مضمون کے لیے ووٹس نہایت اہمیت کا حامل ہے • جتنے زیادہ ووٹس ملے گے اتنا آپ کا مضمون ٹاپ پر رہے گا

  20. URLS • This URL For SFI: http://www.sfi4.com/15541466/FREE This URL For Tripleclicks: http://www.tripleclicks.com/15541466 This URL For Marketglory: http://www.marketglory.com/strategygame/lalaafridi This URL For YoutubeChanal: http://www.youtube.com/channel/UCcfQtJ0UYq7wuGVDlomtbcA

More Related