1 / 10

مارگیٹ گلوری ایکسپرینس کے بارے میں

In this presentation I'll show you about market glory experience

Download Presentation

مارگیٹ گلوری ایکسپرینس کے بارے میں

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. مارکیٹ گلوری میں خوش آمدید!

  2. اس ٹیوٹوریل میں ہم تجربہ/ ایکسپرینس سے متعلق نہایت مفید باتیں بتانے جارہے ہیں! • مفید معلومات: • ایسا کیوں ہے کہ مارگیٹ گلوری گیم میں تجربہ/ ایکسپرینس نہایت اہمیت کا حامل ہے: • کیونکہ: تجربہ پیداوری کا حساب لگانے میں ایک اہم عنصر ہے. اگر آپ روزانہ دس لڑائی اورکمپنی میں کام کرتے ہیں! تو آپ کے تجربہ کی سطح میں {0،7} کا اضافہ ہوتا رہے گا 0،7 ضرب 30=21‌ ایک ماہ میں اکیس پوائنٹ تجربہ ہوجائے گا! اہم بات:جتنا زیادہ تجربہ اتنی زیادہ کمائی!

  3. آپ {یورو} دے کربھی تجربے خرید سکتے ہیں: • جب آپ کے پاس 1 سے لیکر 100 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو ہر ایک تجربے کے پوائنٹ کی خریداری کے لئے 0.5 یورو کا ہونا ضروری ہے • جب آپ کے پاس 100 سے لیکر 500 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو ہر ایک تجربے کے پوائنٹ کی خریداری کے لئے 0.45 یورو کا ہونا ضروری ہے • جب آپ کے پاس 500 سے لیکر 1900 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو ہر ایک تجربے کے پوائنٹ کی خریداری کے لئے 0.4 یورو کا ہونا ضروری ہے! • تجربہ پوائنٹس کی خریداری سے رقم ملک کے سرکاری فنڈز کو منتقل ہوتی ہیں جس کے آپ شہری ہیں!

  4. اہم بات: • تجربہ پوائنٹ ہر روزگرتے ہیں یعنی کم ہوتے ہیں! • 0،3% فیصد جسے آپ ورک کے مینیو میں جاکر دیکھے سکتے ہیں! • جب آپ کے پاس 1 سے لیکر 10 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو 0،2 فیصد روزانہ کم ہوتے جائے گے! • جب آپ کے پاس 10 سے لیکر100 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو 0،4 فیصد روزانہ کم ہوتے جائے گے! • جب آپ کے پاس 100 سے لیکر 500 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو 1،0 فیصد روزانہ کم ہوتے جائے گے! • جب آپ کے پاس 500 سے لیکر 100 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو 1،5 فیصد روزانہ کم ہوتے جائے گے!

  5. تجربے کی زیادہ سے زیادہ سطح پر 1900 ہے • آپ تجربہ بونس بھی حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ کے ریفرلز فعال ہیں تو • اگر 1 ریفرل فعال ہے تو روزانہ آپ کو 1 پوئنٹ تجربہ کا ملے گا • اگر 2 ریفرل فعال ہے تو روزانہ آپ کو 1،5 پوئنٹ تجربہ کا ملے گا • اگر 3 ریفرل فعال ہے تو روزانہ آپ کو 2 پوئنٹ تجربہ کا ملے گا • اگر 4 ریفرل فعال ہے تو روزانہ آپ کو 2،5 پوئنٹ تجربہ کا ملے گا • ریفرل فعال مطلب یہ ہے کہ اس کی انرجی 1 پوائنٹ سے زیادہ ہونا ضروری ہے • مارگیٹ گلوری کے سرور ٹائم سے پہلے 11،30سرور ٹائم ہے

  6. URLS • This URL For SFI: http://www.sfi4.com/15541466/FREE This URL For Tripleclicks: http://www.tripleclicks.com/15541466 This URL For Marketglory: http://www.marketglory.com/strategygame/lalaafridi This URL For YoutubeChanal: http://www.youtube.com/channel/UCcfQtJ0UYq7wuGVDlomtbcA

More Related